in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
جی السلام علیکم شاندار تحفے دو عدد ٹرک ہیں فار سیل کل انشاءاللہ ان کی ویڈیو اپلوڈ کریں گے دیکھنا مت بھولیے اپ کی محبت کا شکریہ میں اپ کا بھائی قاسم علی
39 - 2
جی السلام علیکم میرے تمام مسلمان بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو میرے جتنے بھی سبسکرائبر ہیں پاکستان کے اندر یا پاکستان سے باہر ان لوگوں کو بھی زیادہ اس نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں میں دعا کرتا ہوں اللہ پاک ہر اس انسان کا نیا انے والا سال اسانیاں فرمائے جن لوگوں کو پچھلے سال میں دکھ ملے ہیں اللہ پاک ان کی سن 2025 میں وہ دکھ دور فرمائے اور اب میں دعا کرتا ہوں سب لوگ مل کے درود پاک پڑھیں اللہم صلی علی محمد ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک امید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک امید مجید 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
21 - 0
السلام علیکم بھائی اس پوسٹ کو شیئر کرنے کا مقصد ہے کہ اپ کو اگر نہیں یا پرانی گاڑی خریدنی ہو تو اپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں لوکیشن ہیڈ افس ملتان شاہ زور گاڑی سے لے کر ٹرالے تک ہر قسم کی گاڑی کیش اور ٹائم پہ مل سکتی ہے میں اسے ضرور اونر استاد بلال ملنگی ٹرانسپورٹ سیکنڈ اونر قاسم ARTVسیکنڈ لوکیشن کراچی تیسری لوکیشن تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل اباد واٹس ایپ نمبر 03477683836
42 - 0
جی ہمارے یوٹیوب چینل کے اوپر ہر قسم کی گاڑی کا خرید و فروخت کا کام ہوتا ہے اگر اپ نے بھی اپنی کسی گاڑی کا ایڈ لگوانا ہو تو تصویر یا ویڈیو واٹس ایپ کریں ایڈ لگا دیا جائے گا جس کے کوئی چارج نہیں ہیں