﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْاٰنَ وَعَلَّمَہْ
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔
امیدہیکہ احباب خیروعافیت سےہونگے۔محترم ناظرین آپ کااس چینل I. Q. Academy میں خوش آمدید ہے، اورتہہ دل سےخیرمقدم،
اقرا قرآن اکیڈمی کےذریعہ سے.حمد، نعت، علماءکرام کی تقاریر سماعت کریں گے،اورہم لوگ انشاءاللہ قرآن کریم ناظرہ اوردین کی بنیادی باتیں سیکھنےاورسیکھانےکی کوشش کریں گے، تمام عمرکےحضرات اب گھربیٹھےآسانی سےدنیاکی خوب صورت کتاب قرآن کریم کوپڑھنا سیکھ سکتےہیں اوراپناتلفظ درست کرسکتےہیں۔
فقط والسلام۔
محمدقمرالدین قادریؔ