اس چینل کو بنانے کے مقاصد :
1.اس چینل کو بنانے کا مقصد عظیم لوگوں کی باتیں خود جاننا اور آپ تک پہنچانا ہے۔
2.انسان جب بھی کوئی کام کرتا ہے تو اس کا مکمل علم نہیں رکھتا مگر وقت اور تسلسل کے ساتھ علم اور تجربہحاصل کر لیتا ہے۔
3.ہر کامیاب انسان اپنے شوق پر کام کرتا ہے اس کا یہ شوق اسے مصروف سے مصروف وقت میں بھی وقت نکالنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے کوئی منشیات کا عادی منشیات کے بغیر نہیں رہ سکتا۔
4.اس چینل کو بنانے کا ایک بڑا مقصد خود کو فارغ وقت میں مصروف رکھنا ہے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ
"Empty mind is devil's workshop."
خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے