welcom to TPTaqihaider chhanell اسلامی میں خوش آمدید اسلامی موادکو ٹی پی آسی چینل فروغ دینے اور متا ثر کرنے کیلے آپ کی منزل ہمارے چینل پر آپ کو مختلف قسم کی ویڈ یوز ملیں گی جن میں قرآن کی خوبصورت تلاوت۔ تلاوت قوی اور دلکش نعتیں شامل ہے ہم اپ کیلے مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کی شاندار فوٹیج بھی لاتے ہے اور کے ویلوگ بھی جو آپکو ان مقدس مقامات کا دلکش تجربہ فراہم کرتے ہے ہمارے ایمان اور روحانی ترقی کے سفر میں ہمارےساتھ شامل ہوں کیونکہ ہم اسلام کی خوبصورتی کو دنیا کے ساتھ بانٹتے ھے اس لیے ھم دنیا کی فرقہ وریات کی نفرت کو ختم کرنا چاہتے ہے تکہ ہم آپس میں مل جل کر رہ سکے اور دنیا کی تمام نفرت کو جڑ سے ختم کرسکے اس لیے آپ ہمارا ساتھ دیں اور دنیا آخرت کو سنوار سکیں
#TPTaqihaider #TPTaqihaider
content _923411601064
Wahtshapp
Tmam Videos dekhne
ke ley Ap hamara Saht de isley ke ham ap ko roz nai videos aplude karte hai