Channel Avatar

Hussaini Milaad Group @UCE8XwD2QZa919irkpqzpvow@youtube.com

985 subscribers - no pronouns :c

یہ کاوش میلاد شریف کے فروغ، میلاد شریف کے حوالے سے آگاہی پھی


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hussaini Milaad Group
Posted 4 months ago

ماشاءاللہ ❤️

6 - 0

Hussaini Milaad Group
Posted 4 months ago

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
چوتھی سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کامیاب انعقاد پر حسینی میلاد گروپ کے تمام عہدیداران ، ذمہ داران، ممبران اور مخلصان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم تمام اہلیان علاقہ کے بے حد ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے دامے درمے سخنے ہماری مدد فرمائی اور تشریف لا کر اس پاک محفل کو چار چاند لگائے ۔ دعا ہے مولا کریم اپنے حبیب کے صدقے اس کاروانِ عشق و محبت اور اس کے مسافروں کو ان کے عشق مصطفیٰ سمیت سلامت رکھیں آمین ثم آمین ۔

7 - 2

Hussaini Milaad Group
Posted 4 months ago

تمام دوست احباب اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ جزاک اللّہ

11 - 1

Hussaini Milaad Group
Posted 4 months ago

9 - 2

Hussaini Milaad Group
Posted 5 months ago

انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل ❤️
تمام احباب اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

9 - 0

Hussaini Milaad Group
Posted 9 months ago

حسینی میلاد گروپ کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے مولا کریم اس بابرکت دن کے صدقے ہم پر اپنا رحم و کرم فرمائیں اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں آمین ثم آمین۔

5 - 0

Hussaini Milaad Group
Posted 1 year ago

12 Rabi u Awal Date ?

7 - 0

Hussaini Milaad Group
Posted 1 year ago

تمام احباب سے گزارش ہے کہ یہ پوسٹ اپنی فیس بک آئی ڈی سے شئیر کریں اور فلیکس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
مزید برآں چونکہ یہ ہم سب کی مشترکہ محفل ہے تو اپنے دوستوں کو بھی شرکت کی دعوت دیں جزاک اللّہ

8 - 0

Hussaini Milaad Group
Posted 1 year ago

Like and subscribe thanks all friends

5 - 0