Channel Avatar

Zain Tulsi @UCE7rRFwvJaAUqbZzr52NQyA@youtube.com

1.9K subscribers - no pronouns :c

Welcome to the Official channel of Zain Tulsi.


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Zain Tulsi
Posted 4 days ago

NOT ALL MEDICINES ARE IN PHARMACIES!

1 - Exercise is medicine.
2 - Fasting is medicine.
3 - Natural food is medicine.
4 - Laughter is medicine.
5 - Vegetables and fruits are medicines.
6 - Sleep is medicine.
7 - Sunlight is medicine.
8 - Loving others is medicine
9 - Loving yourself is medicine.
10 - Gratitude is medicine.
11 - Letting go of offense is medicine.
12 - Meditation is medicine.
13 - Reading and studying God is medicine.
14 - Eating well, on time and without excess is medicine.
15 - Right thinking and right thinking with a good mindset are medicines.
16 - Trusting in God is medicine
17 - Good friends are medicine.
18 -. Forgiving yourself and forgiving others are medicines.
19 - Drinking plenty of water is medicine.
20 - A peaceful heart is medicine

Take enough of these medications and you will rarely need the ones from

0 - 0

Zain Tulsi
Posted 5 days ago

NOTHING LASTS FOREVER

Whatsapp killed BBM (BlackBerry)
Youtube killed DVD
Bluetooth killed Infrared
Xender killed Bluetooth
Zapya killed Xender
CDs killed Cassettes
Android killed Window phones
Uber killed Yellow Cab
Phone killed Post Office
SMS killed Letter Writing
Email killed Fax
Civilization killed Culture
Computer killed Typewriter
E-card killed Hallmark Card
Maggi killed Dawa Dawa (seasonings)
Money killed True Love

What else killed what?
Internet killed Library
Google killed Dictionary
Wikipedia killed Encyclopedia

No condition is permanent in this world. Be humble.

And finally MoMo i.e. "Mobile Money" is killing ATM Machine and Bank Queues in the bank.

So ,whatever position you are in today, use it positively. Tomorrow may not be yours, but someone else's.
Solar Power will soon kill Generator......
At the end, Death will kill Life

BE CAREFUL. THIS WORLD IS NOT FOR ONE PERSON. WE ARE JUST PASSING THROUGH IT.

1 - 0

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

غلطی اسی سے ہوتی جو محنت کرتا ہے ،نکموں کی زندگی دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہے

5 - 0

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

مشکل دن وہی ہیں' جو آپ کو مضبوط بناتے ہیں

7 - 0

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

4 - 1

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

عورت کوئی اندھا جوا نہیں کھیلتی؛
ہمیشہ سوچ سمجھ کر اپنی عقل استعمال کرکے
پھر غلط فیصلہ لیتی ہے.“-💯

0 - 0

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

جنہوں نے یہ فلم دیکھ لی وہ چپ رہنا لیکن جنہوں نے یہ فلم نہیں دیکھی کیا وہ اس تصویر والے بندے کو پہچان پائیں گے؟
ہالیووڈ بالیووڈ کے دن گئے اب آسمان پر بس ساؤتھ چمکے گا۔
انسان کی خواہشات بعض اوقات اتنی سادہ اور حقیقی جزبات سے بھرپور ہوتی ہیں کہ وہ موقع ملنے پر کوئی بھی قدم اٹھا دیتا ہے حالانکہ اسے نہیں پتا ہوتا کہ وہ کس طرف جا رہا ہے یہ اس کے بھولے پن کی نشانی ہوتی ہے ایسا انسان اپنےکچھ گنے چنے رشتوں کے ساتھ ہی رہے تو بہت خوش رہتا ہے لیکن دوسروں کے ساتھ وہ بہت معصوم لگتا ہے
Film: Aadujeevitham' The Goat Life
IBDM" 8.4/10
میرا بس چلے تو میں دس میں سے آٹھ عشاریہ چار کی ریٹنگ دینے والوں کے ہاتھ کاٹ دوں
میں اپنے گھر سے صرف تیس کلو میٹر دور رہتا ہوں لیکن پھر بھی مجھے ہتا ہے کہ کیا کیا دیکھنا پڑتا ہے یہ تو پھربارڈر پار کی کہانی ہے
سچے واقع پر مبنی ایک فلم
فلم ایک ایسے انسان کی ہے جو روزی کی لالچ میں سعودیہ چلا جاتا ہے اس کو بتایا جاتا ہے کہ کمپنی میں نوکری اور کھانا پانی ملے گا
لیکن اسکا کفیل جو کہ ایک بدمعاش ہوتا ہے اسے لیجا کر ایک صحرا میں بھیڑ بکریوں کے ساتھ چھوڑ دیتا ہے جہاں چاروں طرف بکریوں کے علاوہ کوئی ذی روح نہیں ہوتی وہاں اسے کھانے کے نام پر آٹے کی موٹی روٹی دی جاتی ہے جو اسے نا چاہتے ہوئے بھی نگلنی پڑتی ہے پانی کی قلت(اتنی کہ جب وہ منہ پر پانی ڈالے تو کراہنے لگ جائے)اور انسانوں سے دور رکھتے ہوئے بھی اس پر ظلم کیا جاتا ہے
جب وہ بھاگنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے پاؤں توڑ دئے جاتے ہیں
تن تنہا انسان جس کو کسی کے نا ہوتے ہوئے بکریوں سے ہی انسیت ہو جائے
باقی وہ وہاں کیا کیا مصیبتیں جھیلتا ہے اور کیسے سروائیو کرتا ہے یہ آپ کو فلم دیکھ کر پتا چلے گا
مجھے پتا ہے کہ یہ چند الفاظ اس دردکی ترجمانی نہیں کر سکتے جو اس فلم میں دکھایا گیا ہے
فلم کے لیڈ کریکٹر پرتھوی راج سوکومارن(نجیب) ہیں پہلے ان کو سالار میں دیکھا تھا اور اب یہ ان کی دوسری فلم دیکھی ہے ایک ہی فلم میں سٹارٹنگ سے لے کر اینڈ تک پرتھوی راج نے جس طرح خود کو ٹرانسفرم کیا ہے آپ یقین نہیں کریں گے کہ یہ سیم انسان ہے۔اگر خود اصل نجیب بھی دیکھ لے تو اس کے رونگٹے کھڑے ہوں جائیں تین گھنٹے کی فلم ایک سو اسی منٹ کیمرہ صرف ایک انسان پر جو چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ اٹھو مت بس مجھے دیکھو
ایکٹنگ سولہ آنے فیس ایکسپریشن،ٹوٹی ٹانگوں سے چلتے وقت باڈی لینگویج اور پانی کا نام لیتے وقت کراہنا ایک بھی غلطی نہیں ڈھونڈ پاؤ گے
اس جیسے کردار کو نبھانا اور اتنے پرفیکٹ طریقے سے نبھانا شائد پوری انڈسٹری میں دو تیں ایکٹر ہی کر پائیں گے پوری فلم کو پچاس فیصد کریڈٹ پرتھوی راج کو اور پچاس فیصد ڈائریکٹر بلیسی کو دینا چاہیے
ایک کہانی بنانا آسان ہے لیکن اس کے اندر گھس کر اسے جینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں نا کوئی کلر فل سیٹ نا پانچ چھ سو کروڑ والے وی ایف ایکس سب کچھ کہانی کے حساب سے سمپل
آپ اسے ایک مکمل معیاری فلم کہہ سکتے ہیں
ہالیووڈ کی ایک مووی دیکھی تھی دا ریویننٹ سیم پیٹرن پر ایک سروائول فلم تھی لیونارڈو ڈی کیپریو کو آسکر ملا تھا اس کیلئے۔ اور آج یہ دیکھ کر میں سوچ رہا ہوں کہ پرتھوی نے اس کو پوری ٹکر دی ہے بلکل شانہ بشانہ چلے ہیں بیشک آسکر نا ملے لیکن اب کوئی کہہ نہیں سکتا کہ اس جیسی فلم و ایکٹنگ کوئی نہیں کر سکا
میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ میرے چند الفاظ پوری فلم کی ترجمانی نہیں کر سکتے.....

1 - 1

Zain Tulsi
Posted 1 week ago

⚘زندگی⚘
​⚘زندگی​ بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..!
​وقت​ آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو ..!
اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو ..!
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے ...!
​منزل​ نہ ملے تب تک ہمت مت هارو اور نہ ہی ٹھہرو
.... کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا ...
"سمندر کتنی دور ہے⚘ !!

3 - 1

Zain Tulsi
Posted 2 weeks ago

So do your deeds well for your happiness (Foolish Line)

6 - 0