Channel Avatar

Haji Hasnain Jameel_💫💖 @UCE7Qu81kOUWGSL46Wh0E1EA@youtube.com

1.4K subscribers - no pronouns :c

Daily Vilogs.👌🥰 Funny videos.😆 Challenge videos.🧐😎 Ente


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Haji Hasnain Jameel_💫💖
Posted 1 year ago

السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے یہ چینل جمیل ٹی وی ایچ ڈی کے نام سے جو بنایا گیا ہے اس پے اپ نے بہت سپورٹ کیا ہمیں اور ہمارے 1000 سبسکرائبر پورے کروائے اپ کا بہت بہت شکری۔
اسی خوشی میں ہم اب اس چینل پہ ولاگنگ اسٹارٹ کر رہے ہیں اور فنی ویڈیو اور ان لائن ارننگ میتھڈ بھی سمجھایا جائے گا اپ کا بہت بہت شکریہ اتنا سپورٹ کرنے کو اور اپ کی دعاؤں کے ساتھ ہم اس موضوع پر پہنچے ہیں اور اگے بھی اپ نے فل سپورٹ کرنا ہے تاکہ ہمارا دل خوش ہو اور ہم اپ تک نیو نیو ویڈیو اپلوڈ کر سکیں۔
اور ہم اپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔💕❤❤💕🥰🥰

6 - 0

Haji Hasnain Jameel_💫💖
Posted 2 years ago

Hanjra production

0 - 0