بورے والا ولیج ولاگ بورے والا ایک بڑا اور خوبصورت شہر ہے بورے والا میں بہت سے گاؤں ہیں اور وہ بھی بہت خوبصورت ہیں پاکستان بننے سے پہلے بورے والا سکھوں کا گڑھ تھا بورے والا شہر میں اج بھی پرانے دور کے بہت سے گھر موجود ہیں. youtube.com/@qasim-w9u?si=HZXC3i52hqv3aBC8