سب کو السلام عليكم. اس چینل کو بنانے کی سب سے بڑی وجہ سب کو آگاہ کرنا ہے کہ قرآن پاک جیسی مقدس کتاب میں اللہ کیا کہہ رہا ہے۔ ہر کوئی عربی نہیں جانتا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم قرآن کو نہیں سمجھ سکتے ہیں۔ آئیے سب مل کر اللہ کے نام پر سیکھیں۔
۔ اللہ ہم سب کو سلامت رکھے۔ آمین