آج ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کو
اپنے رب کی طرف لوٹے ۱۴ سال ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ کے دین کی تبلیغ اور اللہ کی
کتاب کی تفسیر اور اللہ کے نظام کو قائم
کرنے کی کوشش میں شب و روز تسلسل کے
ساتھ مصروفِ عمل رہے۔
ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء
(یہ اللہ کا فضل ہے وہ دیتا ہے جسے چاہتاہے)۔
الحمد للہ !
آج انکی تعلیمات سے پوری دنیا خصوصا
اردو اور ہندی سمجھنے والے استفادہ کررہے ہیں۔
موجودہ دور اور آنے والے ادوار کے حوالے سے بھی
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی باتیں اور ہدایات
اہلِ دین کیلئے مشعل راہ ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے سینکڑوں
بلکہ اب شاید ہزاروں شاگرد اپنے استاد کے
نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے استاد کے
علم اور فکر کو پھیلا رہے ہیں۔
بلاشبہ یہ سب ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
کیلئے صدقہ جاریہ ہے۔
اَللّٰهُمَّ اغفِرلَه وَارحَمهُ وَ اَدخِلهُ فِي رَحمَتِك وَ حَاسِبهُ حِسَابًايَسيِرًا. آمین اَللّٰهُمَّ نوّرمَرقَدَه وَأكرِم مَنزِلَه و اَلحِقهُ بِالصّالِحِين اللهم اِنَّهُ كَانَ مِن عِبَادِك خَلَقتَهُ وَ هَدَيتَهُ لَلاِسلَامِ وَاِنَّهُ يَحتَاجُ اِلٰي مَغفِرَتِك وَمَن يَّغفِرُالذُّنُوب اِلَّا اَنتَ فَاغفِر لَہُ مَغفِرَةً مِن عِندِكٓ وٓارحٓمهُ إِنَّك اَنتَ الغَفُورُالرّٓحِىمُ. اَللّٰهُمَّ لا تَحرِمنَااَجرَهُ وَلَا تَفتِنَّابَعدَه اٰمين ثم اٰمين
#14april2010 #drisrarahmed #drisrarahmed #drisrarofficial #drisrarshortclip
Islamic Documentary Based Film
Subscribe to Channel
This Channel has been created to make documentaries and videos related with various subjects of History, Science, Current Affairs, Economics and much more. We want to share ideas and amazing facts regarding the world we live in and in doing so we wish to grow ourselves and help our audience grow as well for a better and brighter tomorrow.
Videos every week on different subjects including Exclusive Interviews from Scholars & Academics.
Wish us Luck : )