از مولانا سید شمشیر حسین شاہ کاظمی پرنسپل کیلۃالعباسؑ بھوآنہ
حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا !
1جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ، خدا اس کے دینا و آخرت کے ٖغم و اندوہ کو دور کرے گا۔
2 ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔
3 دوست وہ ہے جو تمھیں برائی سے بچائے دشمن وہ ہے جو تمھیں برائیوں کی ترغیب دلائے۔
مقصد
اس چینل کا مقصد ہے پیام حسینی کی ترویج کرنا، اور امت سازی میں اپنا کردار ادا کرنا ۔ اور اصل اسلام کو رائج کرنے کی کوشیش کرنا۔
حسینیت کا پرچار ہمیں ان اصولوں کی رہنمائی کرتا ہے جو ہماری بقاکی ضامنت ہیں۔