Pakistan’s first AI-based matrimonial App | Verified profiles, meaningful matches, and lasting connections – all on a trusted, family-oriented platform. Join millions who trust SimpleRishta. 👨👩👧👦❤️
سمپل رشتہ معاشرے میں رشتہ کی تلاش کو آسان بنانے میں کوشاں ہے۔ ہمیں اس ضمن میں پیش آنے والی سماجی و معاشرتی مشکلات کا اچھی طرح اندازہ ہے۔ ہم نہ صرف امیدواروں کو رشتہ کی تلاش میں معاونت فراہم کرتے ہیں بلکہ فریقین کے درمیان باہمی اعتماد کو قائم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمارے پاس موجود قومی اور بین الاقوامی کوائف کو مکمل رازداری اور احتیاط سے برتا جاتا ہے۔ ہم اپنی معلومات کی توثیق کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتے ہیں۔ امیدواران یا ان کے اہل خانہ کی جانب سے دی گئی معلومات کی تصدیق کے لیے آذاد ذرائع استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی جاتی ہے۔
Joined 22 June 2022