Channel Avatar

Waqar Voice @UCDhwfv3N1Nkt20YRWSvBHfw@youtube.com

2.2K subscribers - no pronouns :c

Welcome to the "WAQAR VOICE" channel, your destination for e


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Waqar Voice
Posted 7 months ago

21 - 0

Waqar Voice
Posted 8 months ago

4 - 0

Waqar Voice
Posted 8 months ago

4 - 0

Waqar Voice
Posted 11 months ago

جمعہ مبارک

0 - 0

Waqar Voice
Posted 11 months ago

کسی غریب پر ظلم نہ کرو

3 - 0

Waqar Voice
Posted 1 year ago

سوال: واقعه کربلا کب پیش آیا ؟

2 - 1

Waqar Voice
Posted 1 year ago

یکم محرم الحرام یوم شہادت

خلیفہ دوم ،امام عدل، فاتح بیت المقدس ،فاتح قیصر قصریٰ،امیر المؤمنین ،مراد رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ،امام المتقین ،ناصر دین مبین،فارق اعظم حضرت عمر بن الخطاب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

6 - 0

Waqar Voice
Posted 1 year ago

آج سے محرم الحرام شروع ہو جائے گا۔ کوشش کریں کہ دوسروں کے عقیدے پر انہیں طنز نا کریں۔ کسی پہ کافر ہونے کے فتوے مت لگائیں۔ جو جیسے محرم سمجھتا ہے اسے سمجھنے دیں۔ ہم لوگوں کو جنت یا جہنم بھیجنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ نا ہم وہاں کے مالک ہیں کہ جسے چاہیں جنت کا ٹکٹ جاری کردیں یا جہنم کا۔ فرقہ واریت سے پرہیز کریں۔

3 - 0

Waqar Voice
Posted 1 year ago

گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔۔*
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.

2 - 0

Waqar Voice
Posted 1 year ago

ان دس آیات کو یاد کر لیں
قرآن کبھی نہیں بھولے گا
ہر روز رات کو سونے سے پہلے پڑھ لیا کریں

2 - 0