🙏🏻 شکر الحمدُاللّٰہ
کُن فیاکُن مولا 🙏🏻😇
پریشان نا ہو تمہاری ہر مشکل اسان ہوجائے گی
تمہاری مانگی ہر دعائیں جلد قبول ہوجائیں گی
تم بس ذرا صبر کرو
ہوسکتا ہے جو تم چاہتے ہو تمہیں ملنے والا ہو
ہوسکتا ہے اج تم پریشان ہو کل دائمی خوشیاں تمہاری منتظر ھوں
اللہ پر یقین رکھو نا
لوگ تمہیں بہت کچھ کہیں گے تم بس اگنور کرنا
لوگوں سے نہیں اللہ سے اُمید لگانا
ہوسکتا ہے جو تمہیں نا ممکن لگتا ہے
وہی تمہارا نصیب ہو
جس چیز کیلئے تم تڑپ رہے ہو
ہوسکتا ہے وہ تمہیں اج ہی مل جائے
تمہارا کام دعائیں کرنا ہے
کیونکہ مومن کا ہتھیار دعا ہے
لوگ لاکھ کہیں نہیں ہوسکتا، نا ممکن ہے
لیکن تم بس یقین رکھنا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
تمہارا یقین، تمہاری اُمید، صرف تمہارا رب ہو
یاد رکھنا تمہارا رب تم سے بہتر تمہیں جانتا ہے
وہ تمہارے صبر کو ضائع نہیں کرے گا اِن شاءالله!🤲🕋