in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
سرکاری عازمین حج متوجہ ہوں۔۔!!!
حج پروازوں کا #شیڈول "پاک حج" موبائل ایپ پر جاری ہو چکا۔ عازمین کرام شیڈول کے مطابق سفر #حج کی تیاری مکمل کریں. #فلائٹ شیڈول ایک خودکار کمپیوٹرائزڈ سسٹم اور چند SOPs کے تحت تیار کیا جاتا ہے جس میں کسی قسم کی تبدیلی کی گنجائش نہیں۔
#hajj2024 #flight #Schedule
26 - 8
سرکاری حج سکیم 2022 کی قرعہ اندازی کی تقریب کل 15 اگست بروز اتوار سہ پہر 3 بجے وزارت مذہبی امور کے آفیشل یو ٹیوب چینل پر لائیو نشر ہو گی ۔۔۔ ان شاءاللہ
2 - 4
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام ایک روزہ قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس بعنوان: ‘‘ماحولیاتی آلودگی اور ہماری ذمہ داریاں۔۔ تعلیماتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں’’ کل بروز جمعہ12 ربیع الاوّل 1442 ہجری بمطابق 30 اکتوبر، 2020
صبح 10 بجے تا شام 4 بجے تک وزارت کے یو ٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر لائیو دیکھیں ۔
@MediaCellMoRA
www.facebook.com/mora.official
www.youtube.com/mediacellmora
19 - 0
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ‘‘اسلامو فوبیا کے خلاف مسلم امہ کے تعاون کا فروغ’’ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس .. میزبان وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، مہمان خصوصی عزت مآب جناب شیخ عبد اللہ بن محمد بن عبداللہ السا لمی، وزیر اوقاف و مذہبی امور ، عمان اور دیگر مہمانوں کے خطاب
m.facebook.com/story.php?story_fbid=26321234669085…
4 - 0
A Conference has been organized by Ministry of Religious Affairs and Iterfaith Harmony on the topic of "Fostering cooperation among Muslim Ummah for countering Islamophobia" Chief Guest will be Sheikh Abdullah bin Muhammad AlSalmi Minister for Religious Affairs Oman
4 - 1
Plz subscribe Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony's official channel @MediaCellMoRAand watch recorded and live videos
5 - 2
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، اسلام آباد کا آفیشل یو ٹیوب چینل
Official YouTube channel of Ministry of Religious Affairs and Inter-Faith Harmony, Islamabad