Channel Avatar

ISLAMIC URDU PAKISTAN @UCDC-u9zGVynmRV31iDAkPDQ@youtube.com

144K subscribers - no pronouns :c

Assalam O Alaikum To All My Views, My Name Is Ayaz Khan, Thi


یقینا اللہ تمہاری صورتوں اور اموال کو نہیں دیکھتا ، بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے ۔ انسان سے خطا تو ہو ہی جاتی ہے لیکن ان خطاکاروں میں اچھے وہ لوگ ہیں جو جس نے خاموشی اختیار کی اس نے نجات پائی۔“ سب سے افضل عمل اللہ کے واسطے محبت کرنا اور اللہ ہی کے واسطے دشمنی رکھنا ہے۔(سنن ابی داؤد، ۴۵۹۹) سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی کرے۔“( سنن ابو داؤد (4876) سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ محمد صلی علی اسلام کا طریقہ ہے۔( صحیح بخاری، 7277) جسے پسند ہے کہ اس کی روزی میں فراخی ہو اور اس کی عمر دراز کی جائے تو وہ صلہ رحمی کیا کرے۔“ اللہ کے ذکر سے بڑھ کر اللہ کے عذاب سے بچانے والی اور کوئی چیز نہیں تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔“ تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔“ جس نے سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِیمِ کہا، اس کے لیے جنت میں ایک پودا لگا دیا جائے گا۔“ پیارے نبی کا پیارا فرمان سبحان اللہ کہنے کی فضیلت۔ جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو ۔ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔ مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہو گی۔۔ :اگر تو اپنے دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر، اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر۔ تو جس چیز کو بھی اللہ تعالی کے ڈر کی وجہ سے چھوڑے گا، اللہ تعالیٰ تجھے اس سے بہتر عطا کرے گا۔ تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔ جب انسان مر جاتا ہے تو اس سے اس کے عمل کا ثواب کٹ جاتا ہے مگر تین عمل سے کہ ان کا ثواب جب نماز کے لئے پکارا جاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دعا قبول کی جاتی ہے جس کا آخری کلام لا إله إلا الله ہو گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔ کسی عمل کی وجہ سے لوگ زیادہ جنت میں جائیں گے ؟ مومن اپنی خوش اخلاقی سے روزے دار اور رات کو قیام کرنے والے کا درجہ پالیتا ہے ۔ حدیث نبوی ﷺ کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں ؟ اللہ تجھے اس سے بہتر عطا کرےگا Hardee's Sharif | Hades | #shorts #shortvideo نبی کا فرمان جنت کا دروازہ Hadees e nabvi | Hadees | Islamic Hadith. of prophet Muhammad saw HADEES MUBARAK ❤️ Dua Islamic Video Islamic Islamic Quotes | Urdu Quotes |#quotes #urdu Islamic Status Morning view Allah On ko Bakhsh Denge | Hadees | Nabi Ki Bat | #Shorts | #short | Allah Par Tawakal | Hadees | #shorts | #shortsvideo | Sab Se Bure Baat | Hadees | #Hadith | #shorts | Allah Hadith | Prophet Muhammad ﷺ | #islamic | #shorts | Allah Ka Qurb | Deen Islam | #Shorts | #short Haya Or Iman | Hadith | #shorts | #shortvideo Hadith of Prophet Muhammad saw | Hadees | #shorts | #islamic | Qayamat k Din Sakht Azab Hoga | Hadees e Nabvi | #islamicvideo | #shorts | #short | Rasool Ullah saw ka Farman| Hadees | #shorts | #islamic