اس چینل کا مقصد قرآن مجید کو چترالی (کھوار) زبان میں عام فہم انداز میں پیش کرنا ہے تاکہ ہمارے علاقے کے لوگ اللہ کے کلام کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ یہاں آپ کو قرآن کی آیات کا کھوار ترجمہ، مختصر تفسیر، اور روحانی پیغام ملے گا۔
ہمارا مشن ہے: "قرآن ہر دل کی زبان میں۔"
ہمارے ساتھ قرآن کو سمجھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
کھوار ترجمہ قرآن مجید" چینل چترال اور اس کے گرد و نواح میں بولی جانے والی کھوار زبان کے بولنے والوں کے لیے قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر اور دیگر دینی مسائل و دعائیں خوبصورت نعت شریف وغیرہ کو فراہم کرتا ہے۔ اس چینل کا مقصد اس کے ذریعے، کھوار زبان کے لوگ قرآن مجید کی روحانی اور اخلاقی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں، اور دین کی تعلیمات کو اپنی زبان میں سمجھ سکتے ہیں
اس ویڈیو میں، ہم آپ کے سامنے قرآن مجید سے سورہ فاتحہ،سورہ بقرہ، کا ترجمہ اور تفسیر پیش کر رہے ہیں، جو اسلامی مقدس کتاب کے اہم ترین ابواب میں سے ایک ہے۔ ہمارے ماہر علماء آیات کا گہرائی سے تجزیہ کرتے ہوئے کھوار زبان کے الفاظ کے معنی اور اہمیت کو تلاش کرتے ہیں۔