Channel Avatar

Jobz MCQz @UCCymW-RY_8yynm5gCk3ACeg@youtube.com

43K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Alaikum Subscribers Welcome to our YouTube Channe


Jobz MCQz
5 days ago - 17 likes

اہم اطلاع

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر چلنے والی ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کی بھرتی سے متعلق تمام خبریں منگھڑت اور بے بنیاد ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ۔

اس جھوٹی خبر کی تحقیق اور روک تھام کیلئے FIA سائبر کرائم سکیورٹی کو بھی ریسکیو 1122 چیف اسٹاف آفیسر آفس کی جانب سے ایک خط بھی لکھا گیا ہے۔

لہذٰا عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس قسم کی خبروں پر کان نا دھریں۔

اعزاز محمود
ترجمان ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

#copied

Jobz MCQz
1 month ago - 34 likes

Q8. Breaking Glass is which type of change?

Jobz MCQz
2 months ago - 26 likes

Q7. Sweeping meaning?

Jobz MCQz
2 months ago - 36 likes

سوال6۔ خلفائے راشدین نے کتنے سال حکومت کی؟

Jobz MCQz
2 months ago - 50 likes

سوال5۔ خلفائے راشدین کی تعداد کتنی ہے؟

Jobz MCQz
2 months ago - 40 likes

Q4. Factory of Protein?

Jobz MCQz
2 months ago - 20 likes

سوال3۔ دنیا کا سب سے بڑا خلیہ کونسا ہے؟

Jobz MCQz
2 months ago - 16 likes

سوال2۔ جب ہم ایک Full Stop لگاتے ہیں اس میں تقریباً کتنے خلیے آتے ہیں؟

Jobz MCQz
2 months ago - 19 likes

سوال1۔ وہ کونسا فقاریہ جانور ہے جو انڈے بھی دیتا ہے اور بچوں کو دودھ بھی پلاتا ہے؟

Jobz MCQz
2 months ago - 27 likes

Alhamdulillah YouTube Payment Received
Love You All 💕
Thanks for Your Supporting
♥️♥️♥️