in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
صنم جاوید خان پچھلے 56 دنوں سے جیل کے سلاحوں کے پیچھے ہیں صنم کی گناہ صرف اور صرف خان صاحب کی سپورٹ ہے بے گناھ قید ہے خدا کے واستے انتقامی کاروائی بند کرین 😥
16 - 1
اللہ اکبر۔
میدان عرفات نے سفید چادر اوڑھ لی۔
یا اللہ کیا ہی خوبصورت منظر ہے اور کیا ہی بہترین زمان و مکان ہوتا ہے۔
#يوم_عرفة
#حج_1444
18 - 0
My Allah Accept every Muslim’s Hajj & shower His blessings on the whole Muslim Ummah.
Hajj Mubarak to all Muslims! 🕋
#يوم_عرفة #حج_1444 #عرفات #Hajj #Hajj1444 #HajjMubarak #Hajj_JourneyOfFaith #Arafah
8 - 0