My name is Ilyas Ahmad and I belong to the city of Mandi Bhavuddin, Pakistan. Please support me thanks
میرانام الیاس احمد ہے اور میرا تعلق پاکستان کے شہرِ منڈی بھاوالدین سے ہے آپکی محبتوں کا شکر گزار ہوں معزز ناظرین میں کوئی ایجنٹ نہیں ہوں میرے اس چینل اور میری تمام ویڈیوز بنانے کا مقصد یہ ہے کہ میں اپنے پاکستانی بھائیوں کی مداد کر سکوں آپ سے گزارش ہے مجھے سپورٹ کریں شُکریہ