in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*" عشق کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے "*
*" عشق تو لا علاج ہوتا ہے "*
*" عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں "*
*" عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے "*
*" عشق کے عین سے عبادت ہے "*
*" عشق روح کا اناج ہوتا ہے "*
*" عشق جسموں کو سر نہیں کرتا "*
*" عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے "*
*" عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں "*
*" عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے "*
*" عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی "*
*" عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے "*
*" عشق خود ہی ظلم کرتا ہے "*
*" عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے
1 - 0
All Views Subcribe My YouTube Chennel Thank You View Please Suport Me
My WhatsApp Number
03254249700
03267702426