السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.....میرے پیارے بہن بھائیوں جہاں رہیں خوش رہیں اللہ پاک اپ کو بہت برکت دے...امین
میں اپ کی بہن اس چینل پر اسلامک ویڈیوز اور اسلامک شارٹس بنا رہی ہوں...االلہ پاک دنیا میں ہم ہمیں ہدایت عطا کرے...امین
بے شک وہی میرا رب ہے جو جسے چاہے عزت اور جسے چاہے ذلت عطا کرتا ہے....😊
استغفر الله...سبحان الله...الحمد لله...الله أكبر...ماشاءاللہ...
اگر میری وجہ سے کوئی ایک بھی مسلمان بہن یا بھائی اسلام کی طرف رجوع کرتا ہے یا اسلام میں داخل ہوتا ہے تو میں اپنے اپ کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں....
الحمد لله
الله أكبر
استغفر الله
آمین