جمیعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان
یہ چینل خالص توحید و سنت کی اشاعت کے لیے بنایا گیا ہے
اس چینل کے ذریعے انشاءاللہ العزیز توحید و سنت کا پیغام پوری دنیا میں پھیلایا جائے گا
اس چینل پر دروس قران دورہ تفاسیر اور جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کے علمائے کرام کے بیانات نشر ہوں گے
جمیعت اشاعت التوحید و السنہ پاکستان کا پیغام مخلوق کو مخلوق کی بندگی کے سے نکال کر خالق کی بندگی پر لگانا
اپ بھی ہمارے ساتھ جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان کے پیغام کو پھیلانے کے لیے ہمارے ساتھ جانی مالی تعاون فرمائیں اور خصوصی دعاؤں میں بھی ہمیں یاد رکھیں
اس چینل یعنی ضرب توحید کو اپ خود بھی سبسکرائب فرمائیں اور دوست کو بھی اختلاف فرمائیں کہ وہ بھی اس کو سبسکرائب کریں
منجانب ضرب توحید
جمیعت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان