Dear students! welcome to my channel. You will learn here all things about Urdu for all classes.
اردو ادب سے محبت رکھنے والے دوستو! السلام علیکم! آپ سب کو ہمارے اس چینل "کلید اردو" پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
آپ کو اس چینل پر اردو ادب سے متعلقہ تمام مواد فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ امید ہے آپ کو ہماری اردو ادب سے وابستہ تمام کوششیں پسند آئیں گی۔