in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اسلام آباد سب بھائیوں کو میں ان تمام خاندانوں پر ڈاکومنٹری فلم بنانا چاہتا ہوں جو تقسیم ہند کے وقت انڈیا سے ہجرت کر پاکستان کے شہر پاکپتن میں آ کر آباد ہوئے. اس حوالے سے مجھے آپ تمام دوستوں کی مدد درکار ہے. خاص طور پر ان خاندانوں کی تلاش ہے جنہوں نے 1947 میں ہجرت کی ہے
923037045880+ اس نمبر پر رابطہ کریں
6 - 1
میں ان تمام خاندانوں پر ڈاکومنٹری بنانا چاہتا ہوں جو تقسیم ہند کے وقت انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان پاکپتن آے اس حوالے سے مجھے آپ تمام دوستوں کی مدد درکار ہے. خاص طور پر ان خاندانوں کی تلاش کے حوا لے سے میرا واٹس ایپ 92303704588+
5 - 4
اگر آپ کے کسی بھی بزرگ کے پاس 1947 کے حالات واقعات کی کہانی سنا سکتا ہو تو یہ آ پ خود سنا سکتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ 03037045880 پر رابطہ کریں۔
3 - 0
نورہ کھرل جانی لوہار محمد تیلی مہردین تیلی حسن شیخ پنڈ
دیسو جودھہ منڈی ڈبوالی شہر سرسا رانیاں انڈیا سے پاکستان میں ہجرت کرکے آنے والے مہاجرین مسلمانوں کی تلاش پنڈ دیسو جودہہ اس گاؤں کے مسلمان جہاں کہیں بھی ہوں تو وہ ہم سے ضرور رابطہ کریں 923037045880+
3 - 3
Gill Jatt Studio is a Pakistani Punjabi YouTube channel.My name is Muhammad Talib Gill Jaat We welcome you to "Gill Jatt Studio" channel we upload stories and videos related to partition of Punjab 1947 on this channel we visit villages of different districts 1947 partition Don't forget to subscribe to our channel to watch eyewitness interviews videos. thank you all
Contact our whatsapp number for your village interview.
Host: Muhammad Talib Gill Jatt +923037045880
Subscribe to the channel to watch The Wind Well Diyan videos 1947