Channel Avatar

Khalid Usman Multani @UCBy6JhD34f5zfzSKf4ce_wg@youtube.com

3.3K subscribers - no pronouns :c

Subscribe for more informative videos and Islamic Stories م


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Khalid Usman Multani
Posted 9 months ago

باپ کا عِلم نہ بیٹے کو اگر اَزبر ہو
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!
‪@Khalidusmanmultani666‬

23 - 1

Khalid Usman Multani
Posted 1 year ago

علامہ ابن علامہ عصمت اللہ خان ملتانی ۔۔علامہ نعیم اللہ خان ملتانی

47 - 1

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

8 - 0

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

جو مرد اپنی بیوی یا بیٹی کو مکمل لباس نہیں پہنا سکتا یا دوسرے مردوں سے پردہ نہیں کرواسکتا تو اس مرد کو بھی چوڑیاں پہن لینی چاہیئں۔

13 - 1

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

#نصیحت_و_حکمت
بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔

بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔

جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اورتھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔

شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟
شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔

بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔

بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔

سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!

2 - 0

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

السلام علیکم!

38 - 1

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

عقابوں سے اگر پرواز میں اونچ نیچ ہو بھی جائے
تو کچھوے ان پر ہنسنے کا حق نہیں رکھتے .

61 - 6

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

الحمداللہ

68 - 5

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

اڑان والو! اڑانوں پہ وقت بھاری ہے
#allamaasmatullahkhan #Qarikhalidusmanofficial

18 - 0

Khalid Usman Multani
Posted 2 years ago

انشاءاللہ بہت جلد مولانا یحیی فاروقی صاحب کو مبارکباد کا ویڈیو کلپ اپلوڈ ہو جائے گا ۔تمام احباب چینل سبسکرائیب کرلیں ✔#allamaasmatullahkhan #Qari_khalid_usman_asmat #Qarikhalidusmanofficial

29 - 1