Journalist , Media 🎙🎙🎙🗞
میڈیا (صحافت) میں اس لیےآیا ہوں تاکہ عوام کی خدمت کر سکوں، اپنےعلاقے اپنے ضلع کے لوگوں کی آواز ارباب اقتدار تک پہنچا سکوں، غریب نادار اور معذور افراد کی مالی معاونت کروانے میں مدد کروں، اور جو لوگ زندگی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اور گمنامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں اُن کی آواز آگے لانے میں مدد کروں۔صحافت ایک عبادت ہے۔
اگر آپ کے علاقے میں کوئی مسئلہ ہے اور اسے حکام تک پہنچانا چاہتے ہو تاکہ اُس کا ازالہ ہو تو ابھی رابطہ کریں ہمارے ساتھ یا آپ کے علاقے میں کوئی ایسی شخصیت ہے جو گمنامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں یا آپ کے علاقے کوئی پرانی جگہ یا ایسا کچھ ہے جو ہمارے میراث سے تعلق رکھتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ہمارے ساتھ یا آپ ہمیں (WhatsApp ) بھی کر سکتے ہیں
👇👇👇
📞☎️
CONTACT NUMBER::
9️⃣6️⃣8️⃣2️⃣6️⃣0️⃣9️⃣2️⃣7️⃣9️⃣