Channel Avatar

9T5 Zod @UCBL3sxNVQahF3XtSTh7q-QQ@youtube.com

3.8K subscribers - no pronouns :c

Apne Bhai ko support karo. 10K kardo #SubscribeNow #9t5zod


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

9T5 Zod
Posted 1 month ago

The correct logo of YouTube?

0 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے، تو تم شاید ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو!

الله کریم نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں، اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو!!*

کیونکہ برائیاں اور کمزوریاں ہم میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں!!

اے رب ذوالجلال والكرام
سخاوت والا رزق،
عاجزی والی عبادت،
بندگی والی زندگی،
ایمان والی موت،
اپنا خصوصی رحم وکرم
اور
دنیا و آخرت میں کامیابی عطاء فرما.
آمین یا ارحم الراحمين

0 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

دعائیں کبھی بھی رد نہیں کی جاتی ، پھر وہ تہجد کی هو یا فرض نماز کی ، پھر وہ ہنس کر مانگی گئی هو یا روتے هوئے ، پھر وہ کسی نمازی کی هو یا بے نمازی کی ۔ وہ جو دو جہاں کا مالک هے. جس کے اک کن پر پوری کائنات منحصر هے. تمہیں لگتا هے کہ وہ تمہیں تڑپتا هوئے چھوڑے گا..؟ یقیناً نہیں، تو بس اپنی مانگی گئی ہر دعا پر بھروسہ رکھو 🥹🖤

4 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

مسئلہ نمبر 45 ( خواتین کا اعتکاف )
#رمضان_مسائل_سیریز

1 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

*ایمان کی حالت کتنی بھی کمزور کیوں نہ ہو جائے۔ اللّٰہ پہ بھروسہ رکھنا ہے۔ وہ وہاں سے عطا کرتا ہے جہاں سے کسی کا گمان نہیں ہوتا۔ تو آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں اپنے مستقبل کو سوچ کر۔ وہ مستقبل جو ابھی آنا ہے۔ بس اللہ کو پانے کی دوڑ میں لگ جائیں پھر سب بے وقعت لگے گا۔ کوئی بھی چیز آپ کو خوفزدہ نہیں کرے گی۔*🖤

3 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟

ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا۔ اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔

ڈاکٹر بتاتے ہے۔کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل کی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللّہ کے وجود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ 30 منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو 5 وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:-
ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا 6000 سے 10000 سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللّہ، اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں۔ اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب 2 ہی امکانات ہیں؛
1۔۔۔ اللّہ کا وجود نہیں ہے
2۔۔۔ اللّہ ہے
*اگر تو اللّہ کا وجود نہ ہوا* تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے۔
لیکن *اگر آگے جا کر اللّہ موجود ہوا* آپ تو پھر پکڑے جائیں گے۔
دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا۔
اس لئے بہتر یہ ہے اللّہ کو مان لیں اور اس کے کہنے پر چلیں۔ اس کا قرآن تو انسان کا سیدھی راہ پہ چلنے کا کہتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ساری زندگی (امکان)Probability کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد سوچا کہ اس Probability کی طرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں *اللّہ کو ماننے والا فائدہ میں ہے* ۔
قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں 1400 سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اس کی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
الحمداللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے 15 سال ہو گئے۔ ۔ میں اسلامی تعلیمات کے لئے کیرالہ شفٹ ہو گیا۔
میری 3 بیٹیاں حافظ قرآن ہیں۔ اور اللّہ کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبد الاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبد الاحد رکھا۔کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا۔
#ابوعمر

2 - 1

9T5 Zod
Posted 7 months ago

یوم بدر کا اصل سبق اہل غزہ نے سیکھا کہ غنیم کی جنگی طاقت اور عددی برتری سے زیادہ قوت ایمانی کی اہمیت ہے۔ کاش امت مسلمہ قبلہ اول کی آزادی اور صیہونی مظالم کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے اب بھی متحد ہو جائے۔

3 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

کیا ابھی بھی کھائیں گے لوگ😭
میکڈونلڈ کھلم کھلا اعتراف کر رہا ہے کے ہمیں فخر ہے کہ 30000 فلsطینی شہید ہو گئے اور ہم اسرائیلی فوج کی مدد کرتے رہیں گے چاہے جو بھی ہو ۔
ہم میں اگر غیرت ہوتی تو آج ایک فرینچائز پاکستان میں نہ ہو تی ۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻خدارا بائیکاٹ کر و اور اس تصویر کو پھیلا ؤ ۔
________

0 - 0

9T5 Zod
Posted 7 months ago

*ہم کیا کرسکتے ہیں؟؟؟*

*ہم وہ کر سکتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں کیا تھا!!!*

*(یہود خیبر کو نہیں بھولے آپ بھول چکے)*
*کیا آپ غزہ کے جہاد میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ مضمون کو آخر تک پڑھیں!!!*

*خیبر کے قلعوں میں پناہ لینے والے یہودی کھانے پینے کا سامان لے کر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جانے کے منتظر تھے۔*
*خیبر کا قلعہ ایک ٹھوس، اونچی جگہ پر تھا ۔*

*اگر آپ نے تیر مارا تو وہ آپ کے پاس واپس آجائے گا۔*

*اگر تم پتھر بھی پھینکو تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔*

*اگر آپ چیخیں گے تو آپ کی آواز ان تک نہیں پہنچے گی۔ خیبر تباہ نہیں ہوا۔*

*خیبر فتح نہیں ہوا تھا۔*

*اسلامی فوج کئی دن محاصرہ کیےانتظار کرتی رہی۔*

*لیکن یہودیوں نے قلعے نہیں چھوڑے۔*

*مسلمانوں کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔*

*پھر ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حکمت عملی تیار کی۔*

*کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے۔*

*خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کر کے منقطع ہو جائے گی۔*

*ان کی قسمت ٹوٹ جائے گی۔ان کا مستقبل اکھڑ جائے گا۔*

*کیونکہ یہودیوں کے لیے پیسہ، دولت اور خوشحالی سب کچھ تھا۔*

*جیسے جیسے درخت کاٹے گئے، یہودی تباہ ہو گئے۔*

*درختوں کے کٹ جانے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔*

*انہوں نے ایک معاہدہ کیا اور یہودیوں کے دارالحکومت خیبر سے اتنا سامان لے کر چلے جائیں گے جتنا وہ لے جا سکتے تھے۔*

*جنگ خیبر میں شامل ہونا چاہتے ہو تو آج بھی ان کے درخت کاٹ دو!!!*

*آج آپ لعنت بھیجیں گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی۔*

*پتھر پھینکو گے تو اسرائیل تک نہیں پہنچے گا*

*اگر آپ تیر بھی ماریں گے تو وہ ان تک نہیں پہنچے گا۔*

*لیکن آپ بھی ہمارے نبی ﷺ کی حکمت عملی پر عمل کر سکتے ہیں!*

*اپنی کلہاڑی لے لو اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!*

*وہ کیسے؟؟؟*

*ہر یہودی کی جائیداد جو آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے ایک درخت ہے۔*

*ہر یہودی صابن جو آپ استعمال کرتے ہیں ایک درخت ہے۔*

*ہر کولا جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔*

*ہر یہودی پانی جو آپ پیتے ہیں ایک درخت ہے۔*

*Cokes, Pepsi, Fantas, M&S, AMC Donald's, Dominos, Pizza Huts, Tescos, Sainsbury's, Morrisons, , Ariel, Algidas, Max, Danones*

*اور گوگل سے دیکھیں جو ان کا ساتھ دے رہے ہیں، وہ ان کے درخت ہیں۔*

*کیا آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟*

*لہٰذا بائیکاٹ کی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو! ہمارے اللہ فرماتے ہیں کہ جو کوئی معمولی سی نیکی بھی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا۔*

*اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروپوں تک پہنچائیں۔*

*آؤ مسلمانو، خیبر میں شامل ہونے کا وقت ہے۔*

@منقول،

4 - 0