in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
صلوۃ تسبیح
چار رکعت نفل نماز
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرْ
یہ تسبیح پڑھنی ہے اس طرح۔۔۔
1. ثناء کے بعد، الحمد سے پہلے 15 دفع
2. الحمد اور سورت کے بعد 10 دفع
3. رکوع میں 10 دفع
4. رکوع کے بعد، قیام کی حالت میں 10 دفع
5. سجدے میں 10 دفع
6. بیٹھتے وقت سجدے کے بعد 10 دفع
7. دوسرے سجدے میں 10 دفع
پہلی رکعت کی کل تعداد 75 دفع
اسی طرح 2 ۔ 3 اور 4 رکعت میں پڑھیں۔
چار رکعتوں میں تسبیح کی مجموعی تعداد 300 بار ہے اس کارڈ کو بنانے والے اور اسکے خاندان کے لیے دعا کی درخواست ہے
6 - 2
Hello this is Qasim. It's my passion to explore the beauty of world so i just need your little help to achieve my goal. THANKS.❤️