وفاوفا۔wafa.wafaسے مراد ساتھ نبھانا لیکن وفا سےیہاں ہماری مراد صرف اپنے پیارے محبوب سے نہیں بلکہ زندگی کے تمام پسے ہوے طبقو ں سےوفا کرناہے۔ہم نے یتیموں سے وفا کرنی ہہے۔بیواوں کے معاشی معاملات کو حل کرنا ہے۔بےروز گاروں سے wafa کرنی ہے۔مریضوں کا ساتھ نبھانا یعنی انسے وفا کرنی ہےالغر ض ہمیں دوسروں کے لیے جیناہےاسی لیے ہم نے چینل کا نام وفاوفا یعنی wafaجس سے مراد widows and their famlies aid یا WWFA یعنی widows welfair foundation ہے۔۔۔ہما را مشن خدا کے بندوںسے وفا اور صرف وفاوفا بقول اقبال
خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے۔
میں اس کا بندا بنوں گا جس کو خدا کے بنددوں سے پیار ہوگا۔
وفا وفا۔wafawafa....WWFA بس وفاوفا۔
always Live for other.DUA
شکریہ،خدا حافظ،