in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمدللہ🌹
سابق صدر افغانستان صبغت اللہ مجددی صاحب کے بیٹے الحمدللہ عالمی مرکز سیفیہ فقیرآباد شریف لاہور حاضر ہوئے
اور جانشین امام خراسانی شیخ القرآن والحدیث جان عاشقان سرکار محمد سعید المروف حیدری صاحب مبارک اطال اللہ عمرہ کے دست مبارک پہ بیعت ہوئے❤
یہ حال مقیم ڈنمارک میں ہیں انکا اپنا وہاں آستانہ ہے❤
فیضان سیفیہ جاری رہے گا انشاءاللہ❤
60 - 2
Ghulaman azz Ghulam E Muhammad Sallallaho Alaihi Wa Aalihi Wassalam