in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
⛔بات یہاں تک آ پہنچی❗❗
پہلے واٹس ایپ پر میسج آتے تھے کہ الله کے یہ نام شئیر کرو تو اِتنے دِن میں خوشخبری ملے گی۔لیکن اب غوث پاک کے نام پڑھنے سے پورا سال مصیبتوں سے نجات مِلے گی۔۔۔
⛔آخر کون لوگ ہیں جو عوام کو شِرک میں دھنسا رہے ہیں۔؟؟
⛔یہ وہی شیطان ہیں جو ممبرِ رسولﷺ پر کھڑے ہوتے ہیں اور خُداۓ یکتا کے گھر میں کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ فُلاں پیر صاحب مُشکل دُور کرتے ہیں۔فُلاں پیر صاحب نے سمندر روک رکھا ہے۔فُلاں نے جا کر اپنے مرید کو فرشتوں سے بچا لِیا۔۔۔
⛔اِن شیطانوں نے تو شِرک کی بُنیاد رکھی ہے۔۔لیکن اِس جاہل عوام نے ضربیں تقسیمیں لگا کر شِرک کو شِرکستان بنا دِیا ہے۔۔۔
⛔لیکن الله کے فضل سے ہم لوگ اِن شیطانوں سے اور جاہل عوام سے جہاد کرتے رہیں گے۔۔یہاں تک کہ یہ لوگ سیدھے راستے پر آ جائیں۔۔۔انشاالله❗❗❗
22 - 7
⛔8 اکتوبر 2005 کو پاکستان میں زلزلہ آیا۔جِس میں سینکڑوں افراد شہید ہُوۓ۔۔الله پاک تمام شُہدا کی مغفرت فرماۓ۔۔آمین۔
17 - 1
Marine Se Pehle eh Muslman Kar le iss Py Ghoor
Qitabon Ka Khuda oor Hai,Babon Ka Khuda oor..