Channel Avatar

Maiq Tech @UCAkfvR8WrUtIhrb-3CWwVuA@youtube.com

54 subscribers - no pronouns :c

Hello guys this is Maiqi , this channel i made for all the p


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Maiq Tech
Posted 5 months ago

السلام علیکم تمام لوگوں کو میرے چینل پر خوش امدید میرا نام اظہر ہے دوستوں میرا یہ نیا چینل ہے اس سے پہلے والے چینل کے اوپر میرے تقریبا 5000 سبسکرائبر تھے مگر وہ چینل ہیک ہو چکا ہے اس چینل پر اپ لوگوں کا تعاون درکار ہے امید ہے میری انے والی ہر ویڈیو اپ لوگوں کے لئے فائدہ مند ہوگی اور اپ لوگ ہر بار کچھ نیا اور اصل سیکھ پائیں گے میں جو بھی ویڈیو بناتا ہوں اس میں دو نمبری بالکل بھی نہیں ہوتی اپ لوگوں کا بہت شکریہ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کا اسان راستہ امریکہ پہنچنے کا میں اپ کو ضرور گائیڈ کروں گا بس ہر انے والی اپڈیٹ کے لئے چینل کو سبسکرائب کر کے تمام ویڈیوز کو دیکھ کر خود سیکھ لیں اور خود بھی اگے بڑھائیں بہت شکریہ اللہ حافظ ❤️

4 - 0

Maiq Tech
Posted 6 months ago

السلام وعلیکم دوستوں اگر اپ لوگوں کا یوتوب چینل ہے اور اپ لوگ بھی ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں یوتوب کے اوپر تو اس کے لئے ایک زبردست قسم کا تھمب نیل بنانے کی ضرورت ہوتی ہے اب ظاہر سی بات ہے تھم نیل جب اردو میں بنائیں گے تو اردو کے فونٹس بھی ہمارے پاس ہونے چاہیے اردو کے جو فونٹس وائرل ہوتے ہیں اور جو بہت اسٹائلش قسم کے ہوتے ہیں وہ کہاں سے ہم ڈاؤن لوڈ کرکے اور کس سوفٹ وئیر کے اوپر ہم لوگ وہ تھمب نیل بناتے ہیں وہ سب میں نے اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ اپ لوگ مختلف قسم کے اسٹائلش اردو فونٹ کیسے ڈاؤن لوڈ کرکے ایک بہترین تھمب نیل بنا سکتے ہیں بس اس ویڈیو کو دیکھیں اور وہ وائرل فونٹس آپ لوگ بھی ڈاؤن لوڈ کریں
https://youtu.be/NIYig4XGk0w

0 - 0

Maiq Tech
Posted 6 months ago

السلام وعلیکم دوستوں ان کو وہی طریقہ بتایا تھا جن پر عمل کرکے میں نے خود اپنے پرانے چینل کو آگے بڑھایا ہے اور اسی کی مدد سے ان کا بھی چینل Grow کر گیا ہے , اس انٹرویو کو مکمل دیکھیں اور جو بات اپ کو پتہ ہے صرف اسی پر عمل کریں کمینٹ کرکے بتائیے گا ضرور کہ اپ نے کیا سیکھا اور آپ کے کتنے سبسکرائبر ہیں۔۔
https://youtu.be/T2Xv9ixDHr0

1 - 0

Maiq Tech
Posted 6 months ago

السلام علیکم اگر آپ لوگ بھی یوتوب پر ہیں تو اپ لوگوں کا چینل کون سی کیٹیگری پر بنا ہوا کمینٹس کرکے ضرور بتائیں؟

1 - 1