Channel Avatar

9 News HD @UCAiq04b9vvKobdRiGNgugtA@youtube.com

264K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

9 News HD
Posted 4 days ago

"کہتا ہوں کہ 8 ستمبر کو عوام نکلے، یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے،آزادی انصاف سے آتی ہے اس کیلئے قوم باہر آئے" عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو
#9News #PTI #ImranKhan #ImranKhanPTI #IslamabadJalsa

68 - 0

9 News HD
Posted 4 days ago

"22 اگست کا جلسہ منسوخ کرنے کیلئے منتیں کی گئیں تھیں، 8ستمبر کو جلسہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی مگر اب اس میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔"عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو
#ImranKhan #ShehbazSharif #IslamabadJalsa #9News

42 - 2

9 News HD
Posted 4 days ago

"حکومت غیر دانشمندانہ فیصلوں سے خود جلسے کی ہائپ بنا رہی ہے، جلسہ ہونے سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا"اسد اللہ خان
#9News #ImranKhan #ImranKhanPTI #AsadUllahKhan #PTIJalsa

55 - 3

9 News HD
Posted 4 days ago

"مجھے باجوہ کہتا تھا فیض بہت اچھا کام کر رہا ہے اور ادھر باقی جنرلز میں کہتا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ وہ آرمی چیف بنے ،ساراجھوٹ تھا." عمران خان
#9News #ImranKhan #ImranKhanPTI #QamarJavedBajwa #FaizHameed

41 - 0

9 News HD
Posted 4 days ago

سب جماعتیں فیل ہوگئی ہیں، اس کا کریڈٹ پاکستان تحریکِ انصاف کو جاتا ہے، انہوں نے بہترین کھیلا، ہمارے سپورٹرز تو ابھی تک 2000 ء کی دہائی میں ہیں 2020 کی دہائی میں نہیں ہیں، علی موسی گیلانی
#9News #AliMusaGilani #PTI #ImranKhan #ImranKhanPTI

15 - 0

9 News HD
Posted 4 days ago

ہر سروے پول یہ کہتا ہے کہ عمران خان کی بہت بڑی سپورٹ ہے، ہر 10 میں سے 7 لوگ کھل کر یہ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کے سپورٹر ہیں، نجم سیٹھی
#9News #NajamSethi #ImranKhan #ImranKhanPTI #PTI #pakistani

22 - 0

9 News HD
Posted 2 weeks ago

“ محسن نقوی لاک اپ میں رہے گا تو اُسے پتہ چلے گا کہ لاک اپ ہوتا کیا ہے “ ۔۔ اوریا مقبول جان
#9News #OryaMaqboolJan #MohsinNaqvi

66 - 3

9 News HD
Posted 2 weeks ago

نواز شریف لندن جانے کی پلاننگ کررہے ہیں:نجم سیٹھی
#9News #NawazSharif #NajamSethi #Pmln #Lahore

21 - 1

9 News HD
Posted 2 weeks ago

In your opinion who will be the next Chancellor of Oxford University?

0 - 0

9 News HD
Posted 2 weeks ago

مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہوں گے، بانی پی ٹی آئی

59 - 1