Channel Avatar

Saudi Info @UCAY5p6BifQUqs1aJaOZhG0g@youtube.com

179K subscribers - no pronouns :c

We provide all kind of information which you need usually in


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Saudi Info
Posted 1 month ago

شارٹ ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا ٹک ٹاک اکاؤنٹ فالو کریں
vm.tiktok.com/ZGddduauW/

38 - 3

Saudi Info
Posted 1 month ago

Cheep flight | Today Best deal

47 - 3

Saudi Info
Posted 1 month ago

دنیا اک تماشاہے
تو بھی تماشا
میں بھی تماشا
تو کسی کا تماشا دیکھ رہاہے دنیا تیرا تماشا دیکھ رہی ہے 😭

114 - 3

Saudi Info
Posted 1 month ago

دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے
انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا
رشتوں میں مارا
محبت سے مارا
دھوکے سے مارا
یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے
کوئی دوست کے روپ میں
دشمن ہے
کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے
جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے
جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے

انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لیے مشکل رہا.

223 - 13

Saudi Info
Posted 1 month ago

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے
"کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا 😂
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا...❤️

286 - 15

Saudi Info
Posted 1 month ago

ہمارے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو فالو کرلیں یہاں پر آپ کو بہت زیادہ انفارمیشن ملے گی
www.tiktok.com/@saudiinfo.ksa?_t=8q2zsBY1Mrx&_r=1

36 - 1

Saudi Info
Posted 3 months ago

*بن دؤاد*
کیسی کمپنی ہے رہنمائی فرمائیں سنی سنائی سے پرہیز کریں اپنا تجربہ بتائیں شکریہ

41 - 8

Saudi Info
Posted 4 months ago

افغانستان سے پاکستان کو سبزیوں اور پھلوں کی درآمد رُک گئی، قیمتوں میں اضافہ
بلوچستان کے ضلع چمن کے راستے سے پہلے پھلوں اور سبزیوں سے لدے 40 سے 50 ٹرک روزانہ آتے تھے اب ایک بھی نہیں آرہا۔
انہوں نے بتایا کہ پیاز پر فی ٹن ٹیکس 8 ہزار روپے سے بڑھا کر 28 ہزار روپے، انگور 18 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار، انار پر ٹیکس 20 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے فی ٹن کردیا گیا ہے۔
’تربوز پر اب 6 ہزار روپے کے بجائے 28 ہزار روپے فی ٹن ٹیکس دینا پڑتا ہے۔ اسی طرح کھیرے پر ٹیکس پہلے صرف دو ہزار روپے فی ٹن تھا جو اب 14 ہزار روپے کردیا گیا ہے

122 - 22

Saudi Info
Posted 4 months ago

سعودی عرب لوڈشیڈنگ کاقانون
اتھارٹی کے ضوابط کے مطابق بجلی کے انقطاع کی صورت میں کمپنی پرلازم ہے کہ وہ فوری طورپر بجلی کی بحالی کے لیے کام کرے اگر بجلی کی فراہمی میں 6 گھنٹے سے زیادہ وقت تک تاخیر ہوتی ہے تو اس صورت میں کمپنی صارف کو 200 ریال ادا کرنے کی پابند ہو گی ۔ اگر بجلی کی بحالی میں مزید تاخیر ہوتی ہے تو ہر اضافہ گھنٹے پرکمپنی 50 ریال مزید ادا کرے گی

189 - 17