Channel Avatar

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش) @UCAPGOoPFO9sJjDsnZ2EYwlg@youtube.com

7.3K subscribers - no pronouns :c

UBAID UR REHMAN SHAFIQUE TV anchor / Public speaker/ Resear


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 2 years ago

Wedding Season in Pakistan Part-II | Exclusive Podcast with Ustaaz Waqeeh Ali & Shaykh Ubaid Ur Rehman

Today at 8 PM, In sha Allah
#Almidrarinstitute #Podcast #Saturday #Wedding

3 - 0

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 2 years ago

حالات جیسے بھی ہوں ہمیشہ لوگوں کا سامنامضبوطی ،اعتماد اور عاجزی کے ساتھ کریں
جب کہ تنہائی میں اپنی کمزروی ،لاچاری،تنگدستی اور محتاجی کے آنسو صرف اللہ کے سامنے بہائیں
از: عبید الرحمن شفیق

20 - 4

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 2 years ago

Secret of Teamwork
ہر وہ شخص جو آپ کو بے حد عزیز ہے

اس کے پروں کو مظبوط کیجئے تاکہ وہ اڑ سکے.
اس کووہ اعتماد اور بنیاد فراہم کریں جس بنا پر وہ لوٹ سکے.
اور وہ اسباب و جوہات دیں جس بنا پر وہ ہمیشہ آپ کےساتھ جڑا رہ سکے.

از : عبید الرحمن شفیق

18 - 0

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

اگر لوگ آپ کی نیکی پر شکریہ ادا نہیں کررہے تو کیا غم!
اللہ تعالی کے ہاں تو محفوظ ہے اور بلاشبہ وہ بہتر بدلہ دینے والا ہے
از : عبید الر حمن شفیق

11 - 1

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

محض ایک دھوکہ
آپ کو ایک ایسا انسان بنا دیتا ھے جو آپ اس سے پہلے نہیں ہوتے اور پھر یہ تسلسل آپ کو انسان نما حیوان بنا دیتا یے.
از :عبید الرحمن شفیق

9 - 0

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

DO YOU WANT TO INCREASE YOUR RIZQ?
کیا آپ اپنے رزق میں اضافے کی خواہشمند ہیں ؟

9 - 2

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

کل ان شاءاللہ جمعہ کے خطبہ کے لئے فیصل آباد میں حاضر ہوں گا

9 - 2

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

ایشیاء سے تعلقات رکھنے والے سٹوڈنٹس کا اس سال مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کے لئے عربی زبان کا ٹیسٹ 28-02-2022 سعودی عرب کے وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوگا۔

22 - 10

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

گزشتہ شب فضیلۃ الشیخ خضر حیات حفظہ اللہ مفتی شیخ جنید اقبال حفظہ اللہ محترم خبیب بھائی کے ساتھ نھد اسٹوڈیو میں ایک طویل بیٹھک ہوئی جسے کیمرے کی آنکھ نے عکس بند بھی کیا۔

علماء کے معاشرتی کردار، معاشی ضروریات،مسائل، اسباب اور حل پر مخلتف جہات سے گفتگو ہوئی،علماءسے عام عوامی شکایات بھی زیر بحث آئیں الحمد لله ہمہ جہتی پروگرام رہا جلد نھد اسٹوڈیو پر نشر بھی کیا جائے گا۔

نھد کی بنیادی فکری اور سوچ کے ابتداء مجھ سے ہی ہوئی تھی اور نھد کا تجویز کیا گیا نام بھی الحمد للّٰہ میرا ہی تھا پھر کچھ نجی مصروفیات کی بنا پر اسے آگے لے کر نہیں چل سکا لیکن کل کافی عرصہ بعد نھد اسٹوڈیو کا وزٹ کر کے دل باغ باغ ہوگیا۔
الحمدللہ نھد کے پیچھے جو سوچ و فکر تھی اور جس لیول کے پروفیشنل اسٹوڈیو کا خواب میں نے دیکھا تھا خبیب بھائی نے اس خواب کو ایک قدم بڑھا کر ہی شرمندہ تعبیر کیا ہے اور اس کے لئے کسی قسم کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کیا۔

اللہ تعالیٰ خبیب بھائی،نعمان بھائی اور نھد اسٹوڈیو کی ساری ٹیم کو مزید ترقیاں عطاء فرمائے اور دین و دنیا کی تمام بھلائیاں ان کے مقدر میں ڈال دے۔

نھد اسٹوڈیو کے پیچھے کارفرا سوچ و فکر کے حوالے سے ان شاءاللہ جلد ایک تفصیلی پوسٹ میں ذکر کروں گا۔

از عبید الرحمن شفیق

23 - 2

Ubaid ur Rehman Shafique ( UrSh Official , عرش)
Posted 3 years ago

ہر انسان کو اپنی زندگی کے مختلف پہلؤوں ( گھریلو ، پروفیشنل، رشتہ داری انفرادی ، معاشرتی ) میں کئی منافقتوں کا سامنا ہوتا ہے۔
بعد از ھجرت اسلام کی سب سے پہلی ریاست کے قیام کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی سب سے بڑا چیلنچ منافقین کا ہی تھا ۔
اپنی زندگی میں منافقین کو پہچاننا اور ان سے معاملات سر انجام دینا کسی بھی انسان کی زندگی کے مشکل ترین مراحل میں سے ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے سورۃ بقرہ کی ابتدائی آیات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو منافقین کی پہچان اور ان سے نمٹے گر واصول سیکھائے ہیں۔
اس ہفتے لائیو سٹریم میں ہم ان شاءاللہ انہی اصولوں پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔
🕤Time: 9:30pm
☀️Day: Thursday
📆Date: 20-01-2022
📢Live on:
Facebook & YouTube
@ urshofficial

15 - 2