بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ، شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے
وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۱﴾ زمانے کی قسم۔ (١)
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾ انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے۔
اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔ (٢)
🌹Assalamualaikum🌹
🙏Please subscribe my Al Madina Urdu channel👈
🙏Please Mera sath de
Subscribe kare my channel ko
Or Mera sath de take me apne islamic words tv ko age badha sake❣️Shukriya❣️
السلام وعلیکم آپ لوگ سبسکرائب کریں میرا المدینہ اُردو چینل
اپلوگ ساتھ دیں میرا
تاکے اپنے المدینہ اُردو چینل کو اکے بڑھا سکیں