Channel Avatar

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن @UCACTWfTLVVxaRdNh0j-TIAg@youtube.com

475 subscribers - no pronouns :c

طب قدیم و جدید کی تحقیق کا نچوڑ, تازہ پھلوں اور قدرتی جڑی بو


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 26 minutes ago

ٹایئمنگ کا آسان سستا مشروب کا نسخۃ
ھوالشافی
▪ایک درمیانہ سائز کا کیلا
▪ایک کپ پانی یا دودھ
▪آدھ چمچ دارچینی
▪ایک بڑا چمچ شہد
▪ ایک چمچ اسپغول
تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس لیں اور رات کو سونے سے پہلے یہ مشروب پی لیں۔

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 27 minutes ago

شوگر نجات کے لئے نسخے کے لئے
ھوالشافی!
تمر ہندی+
سونٹھ+
مغز جامن+
میتھی بیج+
خشک کریلہ+
ہزاردانہ بوٹی+
گڑمار بوٹی
سب ہموزن لے کر سفوف بنا لیں.
فائدے!
شوگر 170 سے کم رہے گی-
انسولین بنتی رھے گی-
قبض کا خاتمہ ھو گا-
کچھ عرصہ مسلسل استعمال سے شوگر کا دائمی خاتمہ-
طریقہ استعمال!
پیس کر سفوف بنا لیں صبح و شام ایک چمچ ھمراہ لسی کھانا مفید ھے
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 1 week ago

سدا جوانی
بے پناہ جسمانی اور جنسی طاقت کیلئے
بڑے بڑے قیمتی ناشتوں، ٹوٹکوں اور نسخوں سے زیادہ فوائد کا حامل 💯 ہربل
حکیم محمد یوسف مدنی کے کہنے پر ایک مرتبہ ضرور آزمائیں ۔
بچوں بڑوں کیلئے مفید
جسمانی اور جنسی طور پر کمزور مریض بلا جھجک استعمال کریں ۔ سب سے بڑی بات یہ کہ ہر عمر ، ہر مزاج کے مرد اور عورت کھا سکتے ہیں ۔
دل دماغ جگر پٹھوں کو طاقت خون گوشت پوست صحت و شباب رنگ روپ نئی جوانی عود کر آتی ہے طاقت کی انشورنس ہو جاتی ھے۔
جسم سے ساری کمزوری ، ساری دردیں اور تھکاوٹ نکال کر جسم کو چست بنا دیتا ہے۔ اسے استعمال کرنے سے کمزوری قریب سے بھی نہیں گزرے گی۔ ان شاءاللہ
ھوالشافی
مغز بادام 500 گرام
بھنے چنے 500 گرام
مغز اخروٹ 500 گرام
چہار مغز 200 گرام
کاجو 200 گرام
تل سفید 200 گرام
مغز بنولہ 200 گرام
گوند کتیرا 200 گرام
پستہ 200 گرام
موصلی سفید انڈین 100 گرام
ستاور 100 گرام
الائچی سبز 50 گرام
زعفران 10 گرام
مصری 250 گرام
دو چمچ اس مرکب کے ایک گلاس دودھ میں جوش دے کر استعمال کریں ۔
حکیم محمد یوسف مدنی
تیار شدہ دستیاب ہے ۔

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 1 week ago

ساگ
جاگ پنجابی جاگ
تیری پگ نوں لگ گیا ساگ
ساگ پراکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ایسی سبزی ہے جو پتوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ پراکرت سے اردو زبان میں آتے ہوئے لفظ ساگ کا جنسی صیغہ مذکر ہے اور یہ واحد کے طور پر مستعمل ہے۔ اس لیے یہ اردو زبان کا لفظ بھی شمار کیا جاتا ہے اور پنجابی زبان میں بھی ساگ ہی سے جانا جاتا ہے۔ساگ سب سے پہلے ایران میں دریافت ہوا اور سپناغ کے نام سے پکارا گیا۔ اسی سے ملتا جلتا نام سپائنچ (Spinach) انگریزی میں پایاجاتا ہے جو پالک کے ساگ کے لیے مخصوس ہے۔ساگ سبزی کی وہ قسم ہے جو صرف اور صرف پتوں پر مشتمل ہوتی ہے اور پکا کر کھائی جاتی ہے۔
ستمبر ختم ہونے کو ہے آگے اکتوبر سے نومبر آۓ گا۔
پہاڑوں پر خزاں اور پنجاب میں خزاں کے ساتھ ساتھ سبز بہار ہر طرف اپنے ڈیرے جمانے کو ہے جس کی لپیٹ میں سندھ بلوچستان پختونخواہ کشمیر اور گلگت بلتستان بھی رہیں گے وہ ایسی سبز بہار جو ہر طرف کھیتوں کھلیانوں سے پہاڑوں میدانوں سے ہوتی ہوٸی باورچی خانوں میں پھر دسترخوانوں میں ہانڈیوں چولہوں سے لیکر برتنوں سے ہوتی ہوٸی آپ کو اندر تک سبز کردے گی ناچاہتے یا چاہتے ہوۓ بھی آپ کو سبز ہونا پڑے گا جی ہاں آج کل ایک محاورہ بہت مشہور ہوا ہوا ہے کہ ہر گزرتا دن ہمیں ساگ کے قریب کر رہا ہے پنجاب کے ساتھ سارے ملک میں ساگ کا موسم چھا گیا ہے۔ ﺳﺎﮒ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﺰ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﮈﮬﯿﭧ ﻗﺴﻢ ﮐﯽﺳﺒﺰﯼ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮈﮬﯿﭧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺋﮯ ﺩﻭ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﭘﮍﺍ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﮒ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ دو ماہ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ و ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻏﻠﻂ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ۔
ہمارے ہاں تو اتنا پکتا تھا اور ہے کہ امی جان کو کہنا پڑتا تھا۔ امی جی ہن تے تنی وہ ہری ہو گٸ اے ۔😊😊
اس پتوں والی سبزی پر جتنا بھی لکھا جائے کم ہے۔ اس سے جڑی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ فراز کیا خوب فرما گئے۔

ساگِ گندل میں ساگِ باتھو بھی شامل کر لو
نشہ بڑھتا ہے ساگیں جو ساگوں میں ملیں ۔
ﺑﻌﺾ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﺎ ﺳﺎﮒ بنتا ہے۔ ﺳﺎﮒ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﭘﮑﺎؤ، ﭼﺎﮨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮑﺎؤ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ چاہے اس میں کچھ بھی ملا لو یہ اسے اپنے رنگ میں رنگ لیتا ہے اپنے اوپر کوٸی رنگ نہیں چڑھنے دیتا۔
ﻓﯽ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﺩ ﯾﮧ ﺩﻋﻮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﺎ وہ اس نشے سے واقف نہیں ہے یا پھر وہ ہی گل ہے ہندکو والی۔ کھوتیاں کدوں مرونڈے کھادے۔😜😜
آگے بڑھنے سے پہلے اس لزتوں سے بھری ڈھیٹ سبزی کی کچھ نسلیں جان لیں سرسوں کا ساگ گوبھی سرسوں توریا
بتھوے کا ساگ خرفے کا ساگ مکو کا ساگ سوے کا ساگ پالک کا ساگ میتھی کا ساگ چولائی کا ساگ گندلوں کا ساگ قلفے کا ساگ
میرا تو ﻣﺎﻧﻨﺎ ہے کہ ﺳﺎﮒ ﺍﻭﺭ ﺁﮒ ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﭽﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺎﮒ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ خاص ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﭘﮑﺎﻭ ﺗﻮ ﮨﻔﺘﮧ ﮨﻔﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﮒ ﮐﻮ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﻠﻢ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﻨﺪﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
۔ ساگ کو بین الاقوامی سفارتی تعلقات میں اگر مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو شاید امہ کو فائدہ پہنچ سکے۔ اسرا ئیل اگر ساگ کو تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اپنی قومی ڈش قرار دے دے تو سارا جھگڑا ہی منٹوں میں ختم ہو سکتا ہے۔
ذاتی طور پر مجھے ساگ بہت پسند ہے۔ اب تو کھا کھا کر میں خود ہلکے سبز رنگ کا دکھنے لگ گیا ہوں۔ ساگ کھاتے ہوئے گر بیچ میں مکھن کی ڈلی ڈال دی جائے تو نشہ دوبالا کرتا ہے
بچپن کی یادیں تازہ کروں تو بچپن میں مجھے ساگ پسند نہیں ہوا کرتا تھا۔ اس وقت میں انتہائی ناشکرا بچہ تھا اب جو سوچوں تو کئی بار استغفار پڑھتا ہوں کہ میں ساگ کو ناپسند کیا کرتا تھا ۔ ماں جی نے جب ساگ بنانا تو میں نے روٹھ جانا۔ ماں جی دو آپشنز دیا کرتیں۔ یا تو ساگ چپ چاپ کھا لوں یا پھر پہلے چھتر کھا لوں بعد میں ساگ۔ مجھ میں تب عقل و شعور بھی نہیں تھا لہذا ہر بار پہلے ماں سے چھتر کھاتا اس کے بعد روتے ہوئے ساگ😳😅
لڑکپن آیا تو مجھے جس سے پہلی نظر میں محبت ہوئی اس نے ساگ رنگ کا کرتہ پہن رکھا تھا اور سفید مکھن جیسی شلوار چلتی ہوٸی وہ کسی بانکی نار سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ میں نے اپنی بینگنی رنگی شرٹ پر سنہرے رنگ کا سویٹر پہن لیا۔ مجھے گمان تھا کہ شاید میں مکئی کی روٹی جیسا لگوں گا جو ساگ بنا ادھوری اور ساگ اس بن بیوہ ہے۔ اس نے مڑ کے دیکھا، گھورا اور پھر گرم ساگ میں گھلتے مکھن کی مانند بہتے اپنی گاڑی میں جا بیٹھی۔ یہ اس سے پہلی اور آخری ملاقات تھی۔ نجانے اب وہ کہاں کس باتھو والے ساگ میں گھل رہی ہو گی😜
ساگ میں ، کیلشیئم ، سوڈیم ، کلورین ، فاسفورس ، فولاد ، پروٹین ( جسم کو نشو و نما دینے والے اجزاء ) اور وٹامن اے ، بی اور ای کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ ساگ کے بارے میں یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ساگ اور دودھ بڑی حد تک ایک دوسرے کا بدل ہو سکتے ہیں اور ساگ جسم میں بڑی حد تک دودھ کی کمی پورا کرسکتے ہیں۔ سرسوں کے پتّوں کے ساگ میں حیاتین ب ، کیلشیئم اور لوہے کے علاوہ گندھک بھی پوئی جاتی ہے۔اس کی غذائیت گوشت کے برابر ہے ۔ یہ ساگ خون کے زہریلے مادّوں کو ختم کرکے خون صاف کرتا ہے
اب تو یوں ہے کہ ساگ میری پسندیدہ ترین ڈش ہے۔ ساگ اور مکٸ کی روٹی ہو ساگ اور ابلے ہوۓ چاول ہوں ساگ یا چپاتی ہو بس مختصر یہ کے ساگ جیسا بھی ہو ساگ دے نعرے وجنے ای وجنے نے

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 1 week ago

‏آپ بیرون ملک چلے جائیں
‏آپ ‏کو کہیں بھی لکھا نہیں ملے گا
‏کہ
‏خالص دودھ
‏خالص گھی
‏خالص شہد
‏خالص اجزاء سے تیار فلاں چیز
‏خالص تانبا
‏خالص آٹا.
‏یا
‏سو فیصد خالص انار کا جوس.
‏وغیرہ وغیرہ.
‏وہاں لفظ خالص کا تصور خالص تک ہی ہے وہاں ان چیزوں میں ملاوٹ کا تصور موجود ہی نہیں کہ بھلا ان میں بھی ملاوٹ کی جاسکتی ہے
‏وہ اپنی برانڈز کے نام
‏یروشلم کی کسی عبادت گاہ.
‏یا
‏روم کے کسی چرچ کے نام پر بھی نہیں رکھتے کہ
‏مذہبی جذبات کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ منافع کما پائیں
‏وہ اقوام اپنی چیزوں کو بہتر سے
‏مزید بہتر کر کے مارکیٹ میں
‏لاکر ایمانداری سے زیادہ سے زیادہ
‏بِکری چاہتے ہیں
‏اور
‏ہمارے ہاں انداز ہی نرالہ ہے
‏اسلامی شہد
‏مدنی گھی
‏مکی آٹا
‏وغیرہ
‏اور
‏مزید اضافہ کہ
‏"سو فیصد خالص"
‏ارے بھائی یہ خالص لکھنے کی نوبت ہی کیوں پیش آئی ؟
‏کیوں کہ !
‏یہاں ہر طرف مکاری ہے
‏جھوٹ فریب ملاوٹ ہے
دین کو استعمال کر کے شہرت کماتے ہیں پیسہ کماتے ہیں
*جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں*(الحدیث)
اللّٰہ پاک ہمیں ہدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲

2 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 2 weeks ago

*صرف چار بھنڈیوں سے چہرے کی جھریاں ایسے غائب جیسے کبھی تھی ہی نہیں,
۔ ایک پتیلی میں ایک کپ پانی اور چارعدد بھنڈیاں شامل کرکے اُبال آنے تک بھنڈیاں پکائیں ..
۔ بھنڈیاں نکال کر پیسٹ بنالیں ۔
۔ اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں ۔
۔ چہرے پر اور آنکھوں کے گرد روزانہ مساج کریں ۔
۔ بیس سے پچیس منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔
۔ انشاء اللہ پہلی دفعہ کے استعمال سے آپ خود تبدیلی محسوس کریں گے ۔
جب تک موسم ہے آپ روزانہ اسے استعمال کریں .

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 2 weeks ago

صرف دو راتوں میں داغ دھبوں کا مکمل صفایا
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ صرف دو راتو ں میں چہرے کے تمام داغ دھبوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں اور ایک ایسا نسخہ جس کا کوئی سائیڈ ایفکٹس بھی نہیں ہوگا ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکا ر ہوں گے ۔
ھوالشافی۔۔۔۔۔
پودینے کے تازہ پتے ۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ پیس لیں
ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
دارچینی پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
تمام اجزاء کا اچھی طرح مکس کرلیں ۔
جہاں داغ دھبے ہیں وہاں اپلائی کریں (اگر پورے چہرے پر داغ دھبے ہیں تو پورے چہرے پر اپلائی کریں)
پندرہ سے بیس منٹ بعد دھولیں ۔
انشاء اللہ دودنوں میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے،
نوٹ :
حساس جلد والے دس منٹ بعد دھولیں ۔
دار چینی کی وجہ سے چہرے پر جلن ہوگی ۔
ایک ہفتے کے استعمال سے ضدی سے ضدی داغ بھی ختم ہو جائیں گے

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 3 weeks ago

انار دل کی مریضوں کیلئے نعمت سے کم نہیں...
ویسے تمام ہی پھل اورسبزیوں کے کوئی نہ کوئی فوائد ہوتے ہیں، انار دل کے مریضوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں، انار کا ہر ایک دانہ قلب کیلئے شفاء کا پیغام لاتا ہے۔
امراض قلب کی پچاس سے زیادہ اقسام ہیں ان میں دل کی شریانوں کی بندش اور تنگی زیادہ مہلک ثابت ہوتے ہیں، مرد وخواتین اس مسئلے سے یکساں دوچار ہوتے ہیں۔،
اگرچہ انار ایک موسمی پھل ہے لیکن دل کے مریض خشک انار دانوں کی صورت میں اسے سارا سال استعمال کرسکتے ہیں۔
انار کا جوشاندہ امراض قلب کیلئے بیحد مفید ہے، مٹھی بھرخشک انار دانے کو آدھے لیٹر پانی میں 10 منٹ تک جوش دے کر جوشاندہ تیار کرلیں. اور چھان کر استعمال کریں۔۔
سینے میں درد یعنی انجائنا کے مریض روزانہ نہار منہ ایک گلاس انار کا جوشاندہ پیئیں اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوں گے۔
اس جوشاندے کے استعمال سے سینے میں گھٹن، بوجھل پن اور درد ختم ہوتاہے۔
اطباء انجائنا کے علاوہ خون کی رگوں کی تنگی اور بندش کا شکار مریضوں کو بھی روزانہ نہار منہ انار کےاس جوشاندے کےاستعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔
انار کا جوشاندہ اور تازہ رس پینے سے رگوں میں نہ صرف پلاک جمع ہونے کا سلسلہ رک جاتا ہے بلکہ بند رگیں بھی کھلنے لگتی ہیں۔۔
انار کے استعمال سے خون میں مضر قلب کولیسٹرول( ایل ڈی ایل) کی سطح کم ہوکر مفید قلب کولیسٹرول(ایچ ڈی ایل) کی سطح بڑھنے لگتی ہے۔

1 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 1 month ago

معدےکےالسر بد ہضمی اور جلن تیزابیت کا✨ آسان علاج✨❣️
دو ہفتہ تک ایک گلاس دن میں تین مرتبہ بند گوبھی کا جوس پی لیجئے ، بند گوبھی کا سالن بھی کھائیں ان شاءاللہ معدہ کافی بہتر ہو جائے گا۔ بند گوبھی کا بطور سلاد استعمال بھی فائدہ مندہے✨❣️۔
اس کے ساتھ یہ نسخہ بھی استعمال کریں۔
ہوالشافی✨✨
رال سفیدعمدہ:5تولہ۔ مُلیٹھی:5 تولہ۔مُلیٹھی کوچھیل لیں یعنی اس کے اوپر کے چھلکے اتارلیں ، پھردونوں کو پیس کربحفاظت رکھ لیں۔ خالی پیٹ صبح شام آدھا آدھا چمچ آدھا کپ عرق سونف کے ساتھ ایک ماہ استعمال فرمائیں۔ اللہ کے فضل سے معدے کے ہر طرح کے السرکے لئے مفید ہے✨❣️۔
د

0 - 0

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن
Posted 2 months ago

ہاوس پاور کیپسول
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ
اعصابی جنسی وجسمانی طاقت کا خزانہ ایک یاد گارلاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاءکی اکسیر ہے اور جسم سےہر کمزوری کو خارج کرکے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ہے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ہے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس داو کا کوئ ثانی نہیں ہے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ہے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہوا اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں احتتام پزیر ہو جاتی ہیں اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ہے انتشار کامل اور شدیدترین ہوتا ہے۔ امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیسن کا مباشرت نہ کرنے والہ مرد بھی اگر بار بار حق زوجیت ادا کرکہ خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ہے۔ قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والہ یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تہفہ ہے۔ اس اکسیر الاثر مقوی خاص داو کو جہاں بھی استعمال کروایا کامیاب ترین پایا
ترکیب و تیاری:-
شنگرف عمدہ 2تولہ لے کر پوست بیضہ مرغ مصفہ2تولہ میں کھرل کرکے تقریبا 2گھنٹے کھرل کرنے کے بعد 1پاو گودا گھیگوار میں کھرل کرکے ٹکی بنالیں اور ایک کوزہ میں بند کرکےمضبوط گل حکمت کریں اور8 کلو اوپلوں کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال لیں برنگ سفید کشتہ برآمد ہوگا ایک گھنٹہ کھرل کرکے محفوظ کر لیں کشتہ شنگرف تیار کردہ جن سنگ 40گرام ۔عقرقرحا40گرام ۔دارچینی40گرام ۔مغزجائفل40گرام لاجونتی 20گرام ۔اجوائن خراسانی 12ماشہ۔زعفران12تولہ۔ زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنالیں اب اس سارے سفوف میں تیارشدہ کشتہ شگرف شامل کرکے2گھنٹےکھرل کریں اپ کی دوا تیار ہیں 500ملی گرام کیپسول بھر لیں 40سال سے کم عمر لوگوں کو ایک کیپسول رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں اور40سال سے اوپر کے لوگوں کو صبح شام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں 14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنادے گا اعلیٰ درجہ مسمک اور مقوی باہ ہیں جلق اور کثرت جماع کی وجہ سے ہونےوالی کمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازداجی فرائض کے بعدکمردرد پھٹوں کا درد اور کچھاو کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذاکو ہضم کرتے ہیں اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں جماع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ہوتی اور وقتی کمی کےلیے اکسیر ہیں

1 - 0