in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Mashallah.🌍👑♥️
Safeer e Aza Nadeem Sarwar beautifully painted and honored at the ‘Hundred Heroes’ art exhibition by the talented painter Saher Shah Rizvi at the Arts Council of Pakistan, Karachi. It was a pleasure visiting this remarkable showcase of artistic talent and tribute.✨
29 - 1
"An artistic portrayal capturing Nadeem Sarwar passing down his legacy to his sons Ali Shanawar & Ali Jee, skillfully crafted by Saher Shah Rizvi."
#NadeemSarwar #AliShanawar #AliJee
29 - 0
ہر درود اور ہر سلام مادرِ حُسین ؑ آپ کے نام!!
محتاج دعا: نعیم عباس ڈاریکٹر آف رانی پور مجلس عزا آفیشل ٹیم
65 - 0
ویسے ہی جذبے سے جشنِ آمدِ مصطفیٰﷺ خاتم النبین منائیں گے!
محتاج دعا: نعیم عباس ڈاریکٹر آف رانی پور مجلس عزا آفیشل ٹیم
58 - 0
امامؑ آئے تو ایک ہوا کا جھونکا آیا اور پردے خود اوپر اٹھ گئے دربار میں بيٹھے لوگ حیران ھوگئے حاکم شام نے امامؑ کو تحفے میں بہت سے زیورات دیئے بہت سارا سونا دیا اور سوچا امامؑ جلدی سے اٹھالیں گے اور جب سونا اٹھائیں گے پھر میں توہین کروں گا اور میں کہوں گا حسنؑ غریب تھا اتنے زیورات دیکھ کر خوش ہو گیا-
جب زیورات امامؑ کو پیش کیے گئے تو ساتھ میں حاکم شام نے غرور سے کہا؛
حسنؑ مجھے دیکھیں، میں ہندا کا بیٹا ہوں
تمام دربار میں بیٹھے لوگ امامؑ پر ہنسنے لگے
دربار ميں ایک مولا ؑ کا محب بیٹھا تھا، جب امام ؑ جانے لگے تو اس نے امامؑ كے جوتے سیدهے کر کے رکھے، امامؑ نے جوتے پہنے اور جاتے ہوے اس آدمی سے کہا وہ جو زیورات ہیں تمہارے ہیں، میں حسنؑ تمہیں اپنے جوتے سیدهے کرنے پر خوش ہو کر دیتا ہوں-
حاکم شام اٹھ کھڑا ہوا اور کہا اتنے زیورات اس کو دے رہے ہو جس نے صرف جوتے سیدهے کئے؟
امامؑ مسكرائے اور کہا؛
حاکم شام مجھے دیکھو، میں فاطمہؐ کا بیٹاؑ ہوں
ایامِ شہادت مولا و آقا امام حسنؑ
21 - 0
25 صفر المظفر 11 ہجری نبی کریم ص کو زہر دیا گیا
نبی ص نے فرمایا کہ قلم دوات لائو تاکہ ایسی چیز بتاؤں جس کے بعد کبھی گمراہ نہیں ھوگے ، تو حضرت عمر نے جواب دیا ہمارے لیئے اللہ کی کتاب کافی ہے
جبکہ قرآن میں اللہ کا حکم ہے کہ نبی ص جو چیز تم لوگوں کو دے وہ لو اور جس سے روکے رک جاؤ اور ڈرو ،شک اللہ کہ پکڑ بہت سخت ہے
وَمَاۤ اٰتٰٮكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهٰٮكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ ۘ
Labbaik Ya Hussain A.S
@topfans Following
34 - 0
All Majlis Aaza
Live From: Ranipur Riyast Sindh Pakistan
Ranipur Majlis Aaza Official youtube.com/channel/UCAAwUuLH...
Other YouTube Channel Math ki Dunya :
youtube.com/channel/UCt-P9VjF...
Facebook page:
Ranipur Majlis Aaza Official
Wattsapp:
+923037663043
Contact:
+923037663043
مزید اچھی پوسٹ کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور شیئر کریں جزاک اللہ #🄻🄸🄺🄴
🅂🄷🄰🅁🄴
🅂🅄🄱🅂🄲🅁🄸🄱🄴
Youtube_channel_Link:
youtube.com/channel/UCAAwUuLH...
#labaikyahussain #ranipur #yazahra #youtube_channel_link #ranipurmajlisaazaoffical