in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کسان کی 10 ہزار والی کپاس 6800
4000 والی مکئی 🌽 1800
مگر 8500 والی کھاد 13500 میں یہ ملک دراصل مافیاز اور بلیک میلروں کی ملکیت ہے
2 - 0
8-ستمبر 2023
1- اس وقت دن کا ٹمپریچر 40 کے قریب اور رات کو ٹمپریچر کافی کم،،،اس زیادہ فرق کی وجہ سے BLB(بیکٹیرل لیف بلائیٹ ) کا حملہ شدت اختیار کر رہا ہے،،،( چھاؤں میں بھی پسینہ۔۔۔8-ستمبر سے 15_ستمبر تک شدید گرمی کا امکان)
2- جب پتے ہی جھلس جائیں گے تو پیداوار بہت کم ہ جاتی ہے،(جیسے گندم پر رسٹ)
3-لوگ اس بیماری سے بچنے کے لیے کسان دھڑا دھڑ کاپر کے مرکبات کے سپرے کروا رہے ہیں،،
4-کاپر آکسی کلورائیڈ
کاپر ہائیڈرو آکسائیڈ
ولیڈا مائی سین
ٹیٹرا مائی سین
کسوگا مائی سین
وغیرہ
5-- مارکیٹ میں زرعی ادویات کے ریٹ بہت بڑھ گئے ہیں،
6-بیکٹیریل لیف بلائیٹ کے کنٹرول والے پروڈکٹ مارکیٹ میں شارٹ ۔۔
7---گندم میں بھی پہلے پانی پر p44 استعمال کریں گے ۔۔
8--20 جولائی کے بعد اور اگست والی1509 جب نسارا کرے گی تو ٹمپریچر کم ہو ہی جائے گا ،،
9---20 اکتوبر سے گندم کی کاشت شروع ہو جاتی ہے ،،آئیڈیل ٹائم یک نومبر تا بیس نومبر ہے،،،
10--- پچھلے سالوں میں ہائی بریڈ ،سپری،چھیاسی،سپر فائن کا ریٹ بہت ہی کم ہوتا تھا،، مگر اس سال تو وارے نیارے ،،،
11--- کچھ کمپنیاں سپری جیسی ہائی بریڈ ورائٹیز بھی کاشت کرواتے ہیں،،،چار چار لاکھ تک کسانوں نے کمائےہیں،،،اگلے سال کائنات جیسی بھی ہائی بریڈ ملے گی،،،
12-- نسارے کے بعد زمین کو سوکا نہ لگنے پائے،،یا ہلکا پانی کھڑا رہے یا تر وتر رہے،،ویڈیو میں دیکھیں ،،
فل پانی سے بھر کر رکھنا نقصان دہ ہے ،
13---بڑے کسان گندم کی کم ازکم تین ورائٹی ضرور کاشت کریں ،، کبھی کبھی ایک ورائٹی اچھا رزلٹ نہی بھی دیتی،،،
14-- اس وقت اگیتی 1509اور 1692 جو نسارا کر چکی ہے،،،اکثر دانے بوجہ ٹمپریچر خالی ہیں،،،
15_بے وقت ،،وقت سے پہلے 1509 کی کاشت دس تا تیس من ایورج آنے کا امکان،،،ابھی گرمی کی شدت برقرار ،،،،
16__اس سال رایا،سرسوں،کنولا کی کاشت کریں،مگر محدود رقبہ پر،،،
17_اس سال گندم کا ریٹ کنٹرول رہا،،،
18__اس پوسٹ کو کاپی کر کے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔۔۔
19__جن کسانوں نے دھان کی تین ورائٹی کاشت کی ہیں ،مختلف اوقات میں ،،اگر ایک ورائٹی کا نقصان ہوتا ہے تو دوسری تو فائدہ دے گی،،،
20... اینڈ پر زیادہ یوریا بھی اس بیماری blb کو پھیلانے کا موجب بنتی ہے۔
0 - 0
محبت و وفا کا نام، بہاولنگر کا بہادر سپوت
ضلع بہاولنگر کے زیرک سیاستدان تھے،ہمیشہ مفاہمت و حکمت کی سیاست کی لیکن عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوگئے اور اس کی پاداش میں کئی ماہ تک گھر سے دربدر رہے بالآخر جان بھی اسی نظریے پر دے دی، تاریخ انہیں "بہاولنگر کے بہادر سپوت" کے نام سے یاد رکھے گی،ان کی بےشمار خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
خداوند متعال میاں شوکت علی لالیکا اور ان کی اہلیہ کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
1 - 0
قیدی نمبر 804 بیرک نمبر 3 کا عوام کے لیے خط ہے۔۔۔
اج سے دو دن پہلے مجھے کاغذ اور پینسل کی سہولت میسر ہوئی اور ہمیشہ کی طرح اپ میری پہلی ترجیح رہے ہو۔۔۔۔۔
مجھے نہیں پتہ کہ اپ لوگوں کے ساتھ باہر کیا ہو رہا ہے لیکن مجھے اتنا پتہ ہے کہ اپ لوگوں کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ اچھا نہیں ہو رہا یہ میرے انکار کی سزا ہے اور اس انکار کی سزا کا مجھے پہلے سے ہی اندازہ تھا اس لیے میرے گھر سے لے کر جہاں بیرک نمبر تین تک مجھے جو ٹارچر کیا جا رہا ہے
میں نے انکار کرنا سیکھا انہیں اچھا نہیں لگا میں نے عام ادمی کو مخاطب کیا بادشاہوں کے سامنے سر نہیں جھکایا انہیں اچھا نہیں لگا
میں نے مسلمانوں کی بات کی یہ بھاگتے ہوئے اپنے اقاؤں کے پاس پہنچ گئے دیکھو میں اس لیے مخاطب کر رہا ہوں کہ دو دن پہلے میرے ساتھ ایک ڈیل کرنے کی کوشش کی جس پہ میں نے انکار کیا اور ابھی مجھے یہ اندیشہ ہے کہ مجھے اٹک جیل میں ہی قتل کر دیا جائے گا اور بہانہ دہشت گردی کا بنایا جائے گا
جب بھی میری قوم اور میرے پاکستانیو ۔۔۔۔کہہ کر پکارتا تھا انہیں غصہ ا جاتا تھا
یہ اپ کو قوم نہیں ایک ہجوم سمجھتے ہیں ایک غلام ہجوم۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں مجھ پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے میری چار دیواری کو پامال کیا گیا مجھے کہا گیا کہ ڈیل کر لو ہم سب کے ساتھ مل کے کھڑے ہو جاؤ میں نے صاف منع کر دیا صرف اپ لوگوں کے لیے۔۔۔۔
ان تین چار سالوں میں جتنا میں نے اپ کو دیکھا اور اپ نے مجھے دیکھا میں نے اس سے یہ پایا کہ اپ لوگ انتہائی غیرت مند غریب اور پاکستان کی اصل حقدار لوگ ہو۔۔
اور جو کچھ بھی ہو رہا ہے یہ میری اپ سے محبت کی سزا ہے یہ میری پاکستان سے محبت کی سزا ہے اپ مجھ سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں اور میں اپ لوگوں سے بہت پیار کرتا ہوں۔۔۔عمران احمد خان نیازی
1 - 0
agriculture and farmer information and crops rates Firtelizer rate