Channel Avatar

aseere mustafa @UC9vwHGnyG31LkSpX_JxoZrA@youtube.com

34K subscribers - no pronouns :c

Please subscribe the channel •┈┈••✦❀❀✦••┈┈ Contact us Ema


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

aseere mustafa
Posted 6 days ago

Pakistan education System
#education #pk #pakistan

3 - 0

aseere mustafa
Posted 1 month ago

*تم میں بہترین وہ شخص ھے جو قرآن سیکھے اور سکھائے*

*🌹اسلام آباد میں جس جامعہ میں متعلم ہوں وہاں 10 قرآن پاک (سولہ سطری ) کی ضرورت ھے*

اگر کسی نے یہاں خود آ کر لا کر رکھنے ہیں وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں میں ایڈریس سمجھا دوں گا
اور
اگر کسی نے لے کر دینے ہوں تو اس نمبر پہ 👇🏻جیز کیش یا ایزی پیسہ کر سکتے ہیں
03006392772

*👈🏻یہ بہت بڑا ثواب ہو گا ❣️ ضرورت تو پوری ہو ہی جائے گی اگر آپ کا حصہ مل جائے تو ثواب جاری رہے گا اپنے یا اپنے کسی عزیز کے ثواب جاریہ اور ایصال ثواب کے لیے رابطہ کریں*

شکریہ

#aseeremustafa
#g #gunah #allah #nah #islam #m #dua #namaz #kuran #r #k #t #quran #s #cennet #haram #din #hadis #cehennem #l #ayet #sevap #iman #deen #oruc #zikr #muslim #ibadet #ahiret #loveyou

14 - 0

aseere mustafa
Posted 3 months ago

Free Free Free مفت مفت مفت
*❤️Join free correction nazra Quran❤️*

chat.whatsapp.com/Cv8Lc302BlaHaPcBwZaCJT

+923091598287
❤️اس کمیونٹی گروپ میں ہر روز تھوڑا تھوڑا کر کے قرآن درست کروایا جاتا ھے وہ بھی بالکل مفت

👈🏻قرآن پاک سیکھنے کے لئے یہ کمیونٹی گروپ جوائن کریں

👈🏻آپ بلا جھجک گروپ جوائن کریں آپ کا نمبر کسی کو شو نہیں ہو گا

اور قرآن پڑھنے کا مقصد بھی پورا ہو گا ان شاءاللہ

اللہ کی رضا کے لیے آگے بھی شئیر کریں

+

10 - 0

aseere mustafa
Posted 3 months ago

Free Free Free مفت مفت مفت
*❤️Join free correction nazra Quran❤️*

chat.whatsapp.com/Cv8Lc302BlaHaPcBwZaCJT

❤️اس کمیونٹی گروپ میں ہر روز تھوڑا تھوڑا کر کے قرآن درست کروایا جاتا ھے وہ بھی بالکل مفت

👈🏻قرآن پاک سیکھنے کے لئے یہ کمیونٹی گروپ جوائن کریں

👈🏻آپ بلا جھجک گروپ جوائن کریں آپ کا نمبر کسی کو شو نہیں ہو گا

اور قرآن پڑھنے کا مقصد بھی پورا ہو گا ان شاءاللہ

اللہ کی رضا کے لیے آگے بھی شئیر کریں

6 - 0

aseere mustafa
Posted 4 months ago

اقوام متحدہ کی مائن ایکشن سروس کے مطابق7 اکتوبر سے جاری جنگ میں غزہ میں 4 لاکھ عمارتیں تباہ ہوئیں جس کے نتیجے میں تقریباً 3 کروڑ 70 لاکھ ٹن ملبہ اکٹھا ہوا ہے جسے ہٹانے میں 14 سال لگ سکتے ہیں

#aseeremustafa #غزہ #GazaGenocide #gaza_under_attack_now #Gaza #palestine

186 - 0

aseere mustafa
Posted 4 months ago

امریکہ میں طلباء نے مختلف یونیورسٹیز میں غزہ سے یکجہتی کے کیمپ لگائے ہوۓ ہیں، جہاں پر بڑے پیمانے پر گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل سے علیحدگی اختیار کی جاۓ۔ #غزہ

80 - 0