in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ساہوکا جواری جوئے میں بیگم ہار گیا
جواری نے جوا ہارنے پر بیوی جواریوں کے آگے پیش کردی بدبخت خاوند نے جواری سے بیوی کی عزت تار تار اپنے ہاتھوں سے کروائی
1 - 0
*بریکنگ نیوز*
نیویارک میں جیوری نے ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے متعدد وار کرنے کے الزام میں نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے27 سالہ ہادی مطر کو اقدام قتل میں قصور وار قرار دے دیا۔
0 - 0
لاہور میں پاکستان کی پہلی انڈر گراؤنڈ’’ بلیو لائن میٹرو ٹرین‘‘ چلانے کا فیصلہ
زیر زمین ٹرین کا فاصلہ 27 کلومیٹر ، لاگت 600 ارب روپے آئیگی
زیر زمین بلیو لائن میٹرو ٹرین ویلنشیا ٹاؤن سے بابو صابو پہنچے گی
0 - 0
*مصری نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرلی*
*مصر میں ایک نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے، اس انوکھی شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خود نوجوان دلہا نے شیئر کردی۔*
دلہنوں کے نام اسماء، بوسی اور امیرہ ہیں اور ان تینوں سے محبت کرنے والے لڑکے محمد نے تینوں کو ہی اپنی شریک حیات بنانے کا فیصلہ کیا۔
تینوں خواتین سے شادی کی تقریب ایک ہی دن منعقد کی گئی۔ تینوں دلہنوں نے سفید لباس پہنا اور اپنے دولہے کے ساتھ خوشی سے رقص بھی کیا۔
ویڈیو کلپ میں نوجوان دلہا محمد نے بتایا کہ وہ ان تینوں سے محبت کرتا ہے اور اس نے انہیں شادی کے لیے راضی کر لیا ہے۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ امیرہ سے ملا اور اس سے گہری محبت کرتا تھا کیونکہ وہ اس کی پڑوسن اور اس کی پہلی محبت تھی۔
انہوں نے کہا کہ پھر بعد میں وہ بوسی سے ملا اور اس سے بھی محبت کرنے لگا۔ اس کے بعد اس کی محبت اسماء سے بھی ہوگئی۔ لڑکیوں نے دولہا سے اپنی محبت کی تصدیق کی اور یہ بھی بتایا کہ انہیں اس سے شادی کرنے میں کوئی اعتراض نہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نوجوان نے لڑکیوں کو شادی کی تیاری کے لیے قاہرہ کے شمال میں واقع علاقے شبرا الخیمہ میں ایک ہی ہیئر ڈریسر سے تیار کرنے کے لیے بُک کرایا۔
دلہنوں کو تیار کرنے والی صابرین حسنی نے صحافیوں کو کہانی سناتے ہوئے کہا کہ وہ دولہے کی طرف سے امیرہ نامی دلہن کو اپنے ساتھ بک کروا کر حیران رہ گئی۔ پھر وہ ایک ہفتے بعد واپس آیا اور دو دیگر لڑکیوں اسماء اور بوسی کو بک کرایا۔
صابرین حسنی نے یہ بھی کہا کہ اس نے درخواست کی کہ ریزرویشن کی تقرری ایک دن میں کی جائے۔ اس نے مزید کہا تینوں لڑکیوں سے بات کرنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ وہ دوست ہیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ انہیں ایک ہی دن میں محمد سے شادی کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
صابرین نے تصدیق کی کہ اس کے سوشل میڈیا پیج پر ویڈیو شائع کرنے کے بعد بہت سے لوگوں نے سوچا کا آیا یہ کہانی سچ ہے یا نہیں۔
دولہا نے اس حوالے سے لوگوں سے بات کرنے سے انکار کردیا تھا اور کہا کہ وہ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس یا میڈیا کے ہنگامے سے دور اپنی تینوں بیویوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتا ہے۔
4 - 0
امریکہ میں لگی آگ فیس بک واٹساپ انسٹاگرام کے مرکزی دفتر تک آگ کچھ ہی گھنٹوں میں پہنچ جائے گی
اگر مرکزی دفتر تک رسائی آگ نے حاصل کرلی تو دنیاں بھر میں سروس بند ہو سکتی ہے تاہم بعض کا خیال یہ ہے کہ مرکزی دفتر کے بعد کسی اور جگہ سے ان سروسز کو آپریٹ کیا جائے گا
1 - 0
*ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا*
*’اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘، مدیحہ کاظمی*
18 سال بعد نوجوان بیٹے کے کہنے پر دوسری شادی کرنے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ماں کی 18 سال بعد دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔
عبدالاحد کی والدہ مدیحہ کاظمی نے میڈیا کو بتایا کہ ’’جب مجھے طلاق ہوئی تو میرے بچے بہت چھوٹے تھے۔ میں نے اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘۔
مدیحہ کا کہنا تھا کہ ’’ہمارے معاشرے کا رواج ہے کہ دوسری شادی کرنے والی عورت کے بچوں کو کئی نہیں اپناتا، اسی لیے میں یہ فیصلہ کرنے سے ڈرتی تھی‘‘۔
اپنے دوسرے شوہر کا حوالہ دیتے ہوئے مدیحہ نے کہا کہ ’’میری ان سے پہلی بات یہی ہوئی کہ اگر آپ میرے بچوں کو اپنائیں گے تب ہی میں نکاح کروں گی‘‘۔
18 سال بعد دوبارہ شادی کرنے والی خاتون نے دوسروں کو بھی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں تمام سنگل پیرنٹس کو یہی مشورہ دوں گی کہ اپنی زندگی کو ایک اور موقع دیں اور شادی کرلیں‘‘۔
اپنی والدہ کی شادی کروانے والے عبدالاحد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’گزشتہ 18 سال میں اماں کے کافی رشتے آئے اور ہم نے شادی کےلیے اصرار کیا لیکن وہ انکار کردیتی تھیں۔ ایک دن میں آفس سے گھر آیا تو والدہ کمرے میں آئیں اور بتانے لگیں کہ ان کی بیٹی نے ایک رشتہ بتایا ہے۔
احمد نے کہا کہ میں یہ بات دھیان سے نہیں سنی، کیونکہ والدہ کے دوسری شادی سے مسلسل انکار کے بعد ہم نے اس حوالے سے کبھی بات ہی نہیں کی تھی۔
احمد نے مزید بتایا کہ ’’ایک دو دن بعد والدہ پھر میرے کمرے میں آئیں اور کہا میری ان سے بات ہوئی ہے۔ اس وقت مجھے لگا کہ والدہ سنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا ایک بار تم بھی بات کرو۔ یہ تھوڑا مشکل تھا لیکن ایسا ہی ہونا تھا۔ نکاح کے وقت مولوی صاحب بھی خوش تھے اور کہہ رہے تھے کہ ایسا کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ بیٹا ماں کے نکاح میں گواہ بنا ہے‘‘۔
یاد رہے کہ عبدالاحد نے گزشتہ ماہ جب اپنی والدہ کی دوسری شادی کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں تو وہ فوراً سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں اور انھیں صارفین کی جانب سے خوب پذیرائی ملی تھی۔
6 - 0
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری سے سکولز کھول دیئے جائیں گے ۔۔۔ تعطیلات میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔۔۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
2 - 0
#rishtapakistan #crossculturalmarriage #familymatchmaking #pakistanirishtay #immigrationservices #marriageconsultants #familyvalues #Pakistanimarriagebureau #Pakistanidiaspora #Muslimsingles #interfaithmarriage #lahoremarriage #Islamicmarriage #internationalmarriage
1 - 0
TFN📡
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، بینکوں سمیت دیگر ادارے بند رہیں گے
حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ بینک اور دیگر ادارے بھی اس روز بند رہیں گے
وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک) کی جانب سے بھی 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولتِ پاکستان 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا
واضح رہے کہ مرکزی بینک کے تعطیل کے اعلان کی وجہ سے دیگر بینک اور مالیاتی ادارے بھی 25 دسمبر کو بند رہیں گے
25 دسمبر کو یوم قائد اعظم ملک بھر میں منایا جاتا ہے۔ اسی طرح بیرون ملک بھی پاکستانی اس دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب اور سیمینارز کا انعقاد کرتے ہیں جس میں بابائے قوم کی قیام پاکستان کے حوالے سے ولولہ انگیز قیادت اور ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
اسی طرح 25 دسمبر کو مسیحی برادری بھی کرسمس کا تہوار مناتی ہے
چند روز قبل ہی سندھ حکومت کی جانب سے بھی 25دسمبر کو بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی مناسبت سے 27 دسمبر کو بھی عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند جب کہ بینک اور دیگر نجی ادارے کھلے رہیں گے
1 - 0
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے لے کر 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری 11 اور 12 جنوری کو ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے تعلیمی ادارے 13 جنوری بروز سوموار کو دوبارہ سے کُھلیں گئے
نوٹیفکیشن جاری ۔۔
3 - 0
All Pakistani Families living all over world Connect Us for matrimonial Service or Match Maker or Marriage Center or Marriage Bureau or Shadi Center on our website,face book page and mobile number.
Bukhari Marriage Center is Number 1 Pakistani Marriage Bureau In Pakistan .
اگر آپ دُنیا کے کسی بھی حصے میں رہتے ہیں اور اپنی بچوں کی شادی کے سلسلے میں پریشان ہیں تو پاکستان میں بخاری میرج سینٹر سے رابطہ کر کے اپنی پروفائل بنائیں اور
چند دنوں کے اندر اپنی حسب خواہش رزلٹ پاۓ
ہمارے پاس پاکستان کےہر صوبے ،،شہر،اور گاؤں کے علاوہ دنیا بھر سے پاکستانی اور مسلماں فیملیز کے راشتے موجود ہیں۔آپ ایک بار پاکستان کے نپبر ون میرح بیور سے رابطہ کریں اور اپنی پسند اورخواہش کے مطابق اپنا ساتھی منتخب کریں
Website : www.bukharimc.com
Face Book Page : www.facebook.com/bukharimc/
Subscribe Our Youtube Channel : youtube.com/channel/UC9iRX5lre7D55mVGiBRvMXQ
Twitter : twitter.com/bukharimc
Mobile Number : +92-332-4409722