دعوت اسلامی کے اوائل کے نعتیہ کلام اور دعوت اسلامی کی شاندار محافل کے کلام سننے کے لئے چینل فیضان مشتاق کو وزٹ کرتے رہیں، ان شا اللہ آپ کو عالمی شہرت یافتہ نعت خواں
١: حاجی محمد مشتاق عطاری رحمت اللہ علیہ
٢: حاجی محمد یاسر عطاری صاحب
٣:حاجی محمد ناصر رضا عطاری صاحب کے ایسے کلام سننے کو ملیں گے جو پہلی مرتبہ نیٹ پر اپ لوڈ کئے جا رہے ہیں