in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وادی سون کے پہاڑوں میں چشمے کے کنارے سپیشل مٹی کے برتن میں پکا تازہ قیمہ 🥰 ، ہمارا مشہور زیتون کا قہوہ ، چپاتی ، جنگلی پودینہ ، سبز مرچ اور ٹماٹر کی لذیذ چٹنی 😋
الحمد للّٰہ copied
7 - 1
اکتوبر کے آغاز میں۔۔
جب پت جھڑ کا موسم شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
تو ہر شجر اداس ہو جاتا ہے،
باہر چاہے جتنا شور ہو،
فضا میں عجیب سی خاموشی محسوس ہوتی ہے،
اور ایسے میں__!!
جب ہوا کی سرسراہٹ کے ساتھ زرد اور نارنجی پتےگرتے ہیں،
تو وہ منظر بہت اداس،مگر بہت دلفریب ہوتا ہے،
ان پتوں کی آواز__!!
ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے،
کوئی بہت دھیمے سے سرگوشیوں میں باتیں کر رہا ہو،کچھ سنا رہا ہو__
کوئی اداس سی دھن،کوئی درد میں ڈوبا نغمہ__
"اکتوبر"
جب بھی آتا ہے،
یونہی پتوں میں چھپی کئی ان کہی ادھوری کہانیاں سناتا ہے__
وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخواہ
5 - 0
عرصہ دراز ہو گیا دنیا دے کافی ملک ویکھے نے لیکن جدو اے ماحول ویکھا دل نو اندرو اک سکون ملدا پر نال دکھ وی ایہہ کلچر مکدا جاندے
#صباح_الخير
4 - 0
This channel is to promote Hindko language , Culture , traditions and desi village life .
آئیے ہم دوست بنیں اور دیہاتی زندگی کے دلچسپ لمحات ایک دوسرے سے بانٹیں۔اور اپنے ہزارہ کلچر ہندکو زبان کو فروغ دیں ۔
چینل پر سبسکرائب کریں ۔
Facebook; www.facebook.com/faakhirali.syed