in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
34سال پرانا (نوحہ) 💔😭 سچے بھائی کی ایسی ویڈیو کے دل خون کے آنسو روئے۔ کیا باکمال لوگ تھے۔
https://youtu.be/lDhqOAekcG8?si=ybBk-...
2 - 0
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
ہمارے رنج و غم میں مبتلا اور ہمارے غم میں مغموم انسان کی ایک آہ بھی تسبیح ہوتی ہے اور اس کا ہمارے لیے رنج ، عبادت ہوتا ہے
بحار الانوار ک: جلد 75 ، ص 83 - میزان الحکمت : جلد 2 ، ص 633
157 - 3
📌اس عزادارکی محنت کےبدولت👈 آج 1990ء کی وہ نایاب ویڈیوز جو زینب ٹی وی آج کے عزاداروں تک پہنچا رہی ہے۔ ❤️🙌
( التماسِ سورہ فاتحہ ) 🙏
https://youtu.be/9MA0C_r41zk?si=DLvyI...
26 - 0
رسول خداﷺ سے پوچھا گیا : خدا کہاں ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا : جن کے دل منکسر و شکستہ ہوتے ہیں (خدا وہاں ہوتا ہے)
بحار الانوار :جلد 73 ، ص 177
1K - 6