Channel Avatar

South Punjab PK @UC99-2JWTydJ4YmPlsbc6F2A@youtube.com

918 subscribers - no pronouns :c

choudhary muhammad yousaf punjab Bahwalpur hometown Rahim ya


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

South Punjab PK
Posted 2 years ago

شاکر شجاع آبادی کی موٹر سائیکل پر ہسپتال جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد
ملتان: جہانگیر ترین سرائیکی وسیب کے مشہور شاعر شاکر شجاع آبادی کی عیادت کے لیے نشتر ہسپتال ملتان پہنچ گئے۔

جہانگیر ترین نے شاکر شجاع آبادی کی خیریت دریافت کی اور انکے علاج معالجہ کے لیے 5 لاکھ روپے مالی امداد کا چیک دیا۔

جہانگیر ترین نے شاکر شجاع آبادی کو 50 ہزار ماہانہ وظیفہ دینے کا بھی اعلان کیا۔

3 - 1

South Punjab PK
Posted 2 years ago

‏میراثی خاندانی روداد سُناتے ہوئے بولا: میرے چاچے نے ہوائی فائرنگ کر کے 4 بندے مار دئِیے تھے۔۔
‏کسی نے ٹوکا کہ ہوائی فائرنگ سے بندے کیسے مَر گئے؟
‏میراثی بولا: چاچا کُبّا سی۔۔۔

4 - 0

South Punjab PK
Posted 2 years ago

سابق قومی کرکٹرز شعیب اختر کیساتھ توہین آمیز رویہ اختیار کرنے پر ڈاکٹر نعمان نیاز کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔
سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر میں تلخی کے معاملے پر اینکر نعمان نیاز کو انکوائری مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیا گیا ،تحقیقات مکمل ہونے تک نعمان نیاز ٹرانسمیشن کی میزبانی نہیں کریں

2 - 0

South Punjab PK
Posted 2 years ago

احسن بھون صاحب صدر سپریم کورٹ بار کا الیکشن بھاری اکثریت سے جیت گئے

3 - 0

South Punjab PK
Posted 2 years ago

South punjab pk
جنوبی پنجاب پاکستان
یوٹیوب چینل میں خوش آمدید...
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے...
آپ تمام دوستوں کا شکریہ
جو میرے یوٹیوب چینل کو پسند کر رہے ہیں..
میں عرصہ دراز سے یوٹیوب چینل پر ہوں اور میرے اور یوٹیوب چینل بھی ہیں جو کہ 2010 سے بنے ہوئے ہیں ...
میں نے کبھی بھی کوئی بھی ویڈیو پیسے کمانے کے لیے نہیں بنائی اور نہ ہی کبھی یوٹیوب کی طرف سے مجھے ایک روپیہ بھی ملا ہے بس مجھے شوق ہے ویڈیو بنانے کا جو میں بنا کر لگاتا رہتا ہوں....

4 - 2