اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
دوستو میں نے چینل شروع کیا ہے۔اس میں میں آپ کو اچھی اچھی ویڈیوز دیکھے کو ملیں گئ۔کچھ معلوماتی ہو نگئی ۔اور کچھ مزاحیہ ۔آپ سب کو اس چینل میں آنے کا شکریہ
نوان:جمعہ کے دن عصر كے بعد قبولیت دعا كے سلسلے میں روایات صحیح ہیں؟
سوال:اسلاف کے نزدیک جمعہ کا دن بہت اہمیت کا حامل تھا بعض نے تو یہاں تک کہا ہے کہ: " من استقامت لہ جمعتہ، استقام لہ سائر أسبوعہ" " جس کے لیے جمعہ کا دن درست ہو گیا اس کے ہفتے کے سارے ہی دن درست ہو جائیں گے ۔" جمعہ کے روز بھی عصر کے بعد کا وقت انتہائی قیمتی شمار ہوتا ہے خصوصا اس کی آخری گھڑیاں۔ ابن القیم رحمہ اللہ اس بارے میں کہتے ہیں: " اور یہ (قبولیت کی) گھڑی عصر کے بعد کی آخری گھڑی ہے جس کی تعظیم ساری ملتوں کے لوگ کرتے ہیں۔" (زاد المعاد 384/1) ۱/۹۳۶، موٴسسة الرسالة۔ مفضل بن فضالة جب جمعہ کے دن نماز عصر پڑھ لیتے تو مسجد کے کسی خالی کونے میں تنہا بیٹھ جاتے اور مسلسل دعائیں کرتے رہتے یہاں تک کہ سورج غروب ہو جاتا۔ (اخبار القضاة ص۶۴۱) طاووس بن کیسان جب جمعہ کے روز عصر کی نماز ادا کر لیتے تو قبلہ کی جانب ہو کر بیٹھ جاتے اور مغرب۔۔۔۔۔