اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مذہب اسلام سے تعلق رکھنے والے میرے بزرگو جوانو اور بچو!
یوٹیوب چینل دارالاسلامیہ شروع کرنے کی غرض و غاءیت چند دن قبل پیش آنے والا ایک واقعہ ہے میں سوشل میڈیا پر مخلتف آءی ڈیز دیکھ رہا تھا کہ اچانک ایک فیس بک گروپ جو کہ میں نے جوائن کر رکھا تھا سے مجھے ایک واچ پارٹی کا نوٹیفیکیشن موصول ہوا میں نے واچ پارٹی جوائن کر لی جو کچھ اس واچ پارٹی میں چل رہا تھا وہ سب سننے کے بعد غم و غصے سے میرا برا حال ہوگیا قادیانی مرتد وباطل کذاب مذہب کا ایک بد بخت آن لائن موجود ہے اور مسلمانو کو مناظرے کےلیئے للکار رہا ہے چند نو جوان اس سے مناظرہ کرنے کیلئے آئے لیکن علم نہ ہونے کی وجہ سے اس بد بخت کے ساتھ کوئی خاطر خواہ بحث نہ کر سکے۔وہ بد بخت اپنے آپ کو مسلمان اور قادیانیوں کے علاوہ سب کو کافر قرار دے رہا تھا۔اور یوں ہماری نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش میں مصروف تھا۔جس پرمجھے اس چیز کا شدت سے احساس ہوا کہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں میں آگاہی کی ایک مہم شروع کرنی چاہیئے۔اور باصلاحیت نوجوانوں کی ایک ایسی پر عزم باہمت ٹیم ہو جو ان کافروں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرے۔