#bzm e qadrea gosia shahbaz pur shareef
#please viewers like and subscribe with press bell icon button for latest video
السلام عليكم سب دوست احباب همارے چينل کو دیکھنے والے اور ہماری فیدیو کو پسند کرنے والے آپکو یہ بات بتانا بہت ہی ضروری ہے
یہ چینل میں جس شخصیت پیر سید فاروق بدر محی الدین الگیلانی القادری کو آپ دیکھ رہے ہیں یہ کوئی عام شخصیت نہی ہے۔ان کا نام و نسب ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ واسلم آپ سے جا ملتا ہے۔آپ حسنی اور حسینی سادات گھرانے سے ہیں۔یہ ھماری خوش قسمتی ہے کہ آج بھی اس گھرانے والے اس دین کا پرچار اس دنیا میں دن اور رات کر رہے ہیں۔
آپکا شجرہ نسب حضرت الشیخ عبدالقادر جیلانی آل حسنی أل حسینی سے حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ آپ سے جا ملتا ہے۔
سادات گھرانے سے جو لوگ پاکستان میں آباد ہیں ان میں ان کے داد پیر سید شاہسوار الگیلانی القادری آپ بھی س فہرست ہیں
آپ نے پاکستان میں ضلع گجرات کے قریبی علاقہ میں واقعہ دریا چناب کے مقام پر موجود گاؤں شہباز پور میں مستقل سکونت اختیار کی اور ساری زندگی دینی خدمات سر انجام دی-آج بھی آپکا ذکر سادات کے گھرانوں میں صفحہ اوّل میں آتا ہے۔