السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید!
اس چینل پرویڈیوز شیئر کرتا ہوں جو مدرسے کے بچوں کو مخصوص معلومات فراہم کرتی ہے کہ وہ کیسے اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکتے ہیں جودنیوی زندگی میں مزید کارگر رہے گااور ہمیشہ کوشش ہوتی کہ مدرسے کے طلباء اپنی زندگی کوکس طرح بہتر اور کامیاب بنا سکتے ہیں۔ اس کامیابی کی راہ میں اردو سے کئی مختلف کورسز موجود ہیں جو طلباء کو اچھی معلومات کے ساتھ دنیوی زندگی میں بہترین تنخواہ کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔خصوصاً مدرسے کے طلباء کے لئے۔ تمام بڑے اسلامی مدارس کی معلومات فراہم کرتے ہیں، اور ان مدارس میں داخلہ ٹیسٹ کی تفصیلات اور ٹیسٹ کے پرچے بھی اپلوڈ کرتے ہیں۔ہم آپ کو ہر ایک اسلامی مدارس کے بارے میں تمام معلومات دینے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ آپ اپنے تعلیمی منصوبے کو بہترین طریقے سے منظم کر سکیں۔مدرسے کے طلباء کو نئی ہدایت فراہم کرتا ہوں تاکہ وہ اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں ویڈیوز میں بتاتا ہوں کہ اردو زبان میں کون سےکورسز کرنے سے آپ کی معاشی حالت بہتر ہوتی ہےاور کون سے مہارتوں کو سیکھ کر دنیا میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہم اسلامی تعلیم کی طرف راہنمائی فراہم کرتے ہیں